عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر سنگ میل عبور کرلیا AyezaKhan 5Million Followers Actress Instagram
فالوورز ہوگئے۔پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ عائزہ خان کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز ہوگئے ہیں جس کے بعد وہ چوتھی پاکستانی اداکارہ بن گئی ہیں جنہوں نےانسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز کا سنگ میل عبور کیا ہے۔اِس سے قبل عالمی شہرت یافتہ ماہرہ خان نے گزشتہ سال اکتوبر میں انسٹاگرام پر 50 لاکھ سے زائد فالوورز مکمل ہونے کا اعزاز حاصل
کیا تھا۔ماہرہ خان کے بعد ایمن خان پاکستان کی دوسری اداکارہ بنی تھیں جن کے انسٹاگرام پر 50 لاکھ سے زائد فالوورز ہوئے تھے۔ایمن خان کے بعد اِس دوڑ میں تیسرا نام پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کا ہے۔دوسری جانب عائزہ خان نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو سیشن کی کچھ تصاویر شیئر کیں۔عائزہ خان نے اپنی اِن تصاویر میں سے ایک تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’یہ میرا سب سے پسندیدہ شاٹ ہے۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
معین خان کے بیٹے اعظم خان نے قومی ٹیم میں آنے کی خواہش ظاہر کردیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کوئٹہ گلیڈ ایٹرز کے کھلاڑی اعظم خان ایک بار پھر مین آف دی
مزید پڑھ »
عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں میانوالی کے پیٹرول پمپ کا ذکر کیوں کیا؟میانوالی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان ملک میں سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے پرعزماسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سائنس و ٹیکنالوجی اصلاحات سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے فروغ میں تعاون فراہم کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر سائنس و ٹیکن
مزید پڑھ »
فروغ نسیم نے انور منصور خان سے متعلق دیئے گئے بیان پر معافی مانگ لیوفاقی وزیرقانون نے معافی مانگ لی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
بھارت پاکستان اور آزاد کشمیر پر جنگ مسلط کرنا چاہتا ہے، مسعود خاناسلام آباد: صدر آزاد کشمیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان اور آزاد کشمیر پر جنگ مسلط کرنا چاہتا ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا کہ کشمیر کے مسئلے پر دنیا بھر کے میڈیا نے ہمارا ساتھ دیا، کشمیر پر سلامتی کونسل کے 3 اجلاس ہ
مزید پڑھ »
”عمران خان پاکستان کو شداد کی جنت بنانا چاہتے ہیں‘شہباز شریف کی وزیراعظم پر تنقیدپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم
مزید پڑھ »