عائزہ خان کی PIA طیارے میں اپنی موجودگی کی خبروں کی تردید

پاکستان خبریں خبریں

عائزہ خان کی PIA طیارے میں اپنی موجودگی کی خبروں کی تردید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

براہ مہربانی جھوٹی خبریں پھیلانا بند کریں، عائزہ خان تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان نے گزشتہ روز کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے بد قسمت طیارے میں اپنی اور شوہر دانش تیمور کی موجودگی کی خبروں کی تردید کردی۔

عائزہ خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’براہ مہربانی جھوٹی خبریں پھیلانا بند کریں۔‘ اداکارہ نے اپنے اگلے ٹوئٹ میں کہا کہ ’اللّہ اُن کو ہدایت دے جو بنا کسی تصدیق کے جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلا دیتے ہیں اور اللّہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت پاکستان کو ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو بڑھانے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر ضیاء اللہ خان داوڑحکومت پاکستان کو ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو بڑھانے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر ضیاء اللہ خان داوڑجدہ( محمد اکرم اسد / وقار نسیم وامق )پاکستانی ڈاکٹر جس طرح دنیا بھر میں کورونا کے علاج ومعالجے میں اپناکردار ادا کررہے ہیں، اسی طرح سعودی عرب میں بھی وہ اس
مزید پڑھ »

ایلس ویلز کی افغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریفایلس ویلز کی افغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریفامریکی نائب وزیرخارجہ جنوبی ایشیا ایلس ویلز نےافغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطےکےامن وسلامتی کے لئے پرعزم ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

روس نے وینزویلا کی خودمختاری کی خلاف ورزی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیاروس نے وینزویلا کی خودمختاری کی خلاف ورزی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیاروس نے وینزویلا کی خودمختاری کی خلاف ورزی کا معاملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھا دیا، روسی مندوب نے کہاہے کہ جارحانہ اقدام سے علاقائی امن کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

’پاکستان میں مجموعی طور پر 384 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی‘ - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 23:18:22