جنیوا: (ویب ڈیسک) عالمی اقتصادی فورم کے بانی اور انتظامی چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر کلاز شواب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے بحران کو ایک بہتر دنیا کی تشکیل میں بدلنا ممکن ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ تاہم اس کیلئے ہمیں مشترکہ اور فوری اقدامات درکار ہوں گے۔ یہ بات انہوں نے اپنے ایک حالیہ آرٹیکل میں کہی ہے۔ ڈاکٹر کلاز شواب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے حوالہ سے اقدامات کے بعد ہم تبدیلیاں ہم دیکھ رہے ہیں، اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ دنیا کی اقتصادی اور سماجی بنیادوں کو نئے سرے سے استوار کرنا ممکن ہے۔
کلاز شواب نے کہا کہ وبا سے نمٹنے کیلئے لاک ڈاؤن میں اگرچہ بتدریج نرمی آئے گی تاہم دنیا کے سماجی اور اقتصادی امکانات کے بارے میں پریشانی میں شدت آئے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا میں آئندہ صدارتی انتخاب کے لیے کرونا وبا کے دوران پہلی بڑی ریلیامریکا میں آئندہ صدارتی انتخاب کے لیے کرونا وبا کے دوران پہلی بڑی ریلی نکالی گئی، ریلی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطاب کیا۔
مزید پڑھ »
عالمی پروازوں کی بحالی: سی اے اے کی نئی سفری ایڈوائزری جاریعالمی پروازوں کی بحالی: سی اے اے کی نئی سفری ایڈوائزری جاری Pakistan COVID19Pandemic Internationalflights CAA Issues NewTravelAdvisory Quarantine pid_gov Official_PIA official_pcaa sayedzbukhari ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »