فی تولہ سونا 94800 روپے اور دس گرام سونا گھٹ کر 81276 روپے کا ہوگیا، صرافہ مارکیٹ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 4 ڈالر اضافہ اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے گھٹ گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ڈالر کے اضافے سے 1706 ڈالر فی اونس کا ہوگیا، تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 400 اور 343 روپے کی کمی ہوئی۔ قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت کم ہوکر 94 ہزار 800 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت گھٹنے کے بعد 81 ہزار 343 روپے ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رمضان میں پوری دنیا میں کورونا اور لاک ڈائون جیسی صورتحال ہے ،مشال ملکاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہاہے کہ رمضان میں پوری دنیا میں کورونا اور لاک ڈائون جیسی صورتحال ہے ،پوری دنیا اس
مزید پڑھ »
یونان اور اسپین میں لاک ڈاؤن میں نرمیاسپین نے جون کے آخر تک ملک کو دوبارہ کھولنے کے لیے چار مرحلوں پر مشتمل منصوبے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سوات میں تیز بارش، مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخلسوات(ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات اور گردو نواح میں رات گئے تیز بارش کے بعد مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہوگیا۔بارش کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر
مزید پڑھ »
سعودی عرب: معروف سموسہ مارکیٹ سبزی منڈی میں تبدیلسعودی عرب کے عسیر ریجن میں واقع معروف سموسہ مارکیٹ رواں برس بند ہے، مارکیٹ کو پھلوں اور سبزیوں کی منڈی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کا افغان جماعتوں اور متعلقہ فریقین میں مفاہمت کی اہمیت پر زور -اسلام آباد: پاکستان نے تمام افغان جماعتوں اور متعلقہ فریقین میں مفاہمت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سب کی شمولیت کاحامل سیاسی نظام بلاشبہ ان کوششوں کوتقویت دےگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نےافغانستان میں امن و استحکام کی اہمیت پرہمیشہ زور دیا ہے کیونکہ افغان امن کو خطے اور …
مزید پڑھ »