Beyond the Breaking News

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر پر پابندی عائد، وجہ کیا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر پر پابندی عائد، وجہ کیا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی فٹبال لیگ میں الشباب کلب سے میچ کھیلتے ہوئے شائقین کو نامناسب اشارہ کرنے پر رونالڈو پر دو میچ کی پابندی عائد کردی۔

سعودی فٹبال لیگ میں الشباب کلب سے میچ کھیلتے ہوئے شائقین کو نامناسب اشارہ کرنے پر کرسٹیانو رونالڈو پر دو میچ کی پابندی عائد کردی۔ الشباب النصر کے میچ میں شائقین نے میسی میسی کے نعرے لگائے جس پر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو غصے میں آگئے۔ تاہم گول کرنے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو نے شائقین کو نامناسب اشارے کیے جس پر سعودی فٹبال باڈی نے جانچ پڑتال کا اعلان کیا اور پابندی لگادی۔ سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق رونالڈو کے اس اقدامات کی حکام کی جانب سے شدید مذمت کی گئی، جس کے نتیجے میں پرتگالی فٹبالر پر سعودی عرب فٹبال فیڈریشن کی جانب سے دو میچوں کی پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ واضح رہے کہ یہ پہلا واقعہ نہیں ہے جب رونالڈو اپنے آپ کو نامناسب رویے کی وجہ سے تنازعات کا شکار ہوئے ہیں لیکن رونالڈو نے اس معاملے کو براہ راست حل نہ کرنے کا انتخاب کرتے ہوئے خاموش رہنے کا انتخاب کیا ہے۔.

سعودی فٹبال لیگ میں الشباب کلب سے میچ کھیلتے ہوئے شائقین کو نامناسب اشارہ کرنے پر کرسٹیانو رونالڈو پر دو میچ کی پابندی عائد کردی۔ الشباب النصر کے میچ میں شائقین نے میسی میسی کے نعرے لگائے جس پر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو غصے میں آگئے۔ تاہم گول کرنے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو نے شائقین کو نامناسب اشارے کیے جس پر سعودی فٹبال باڈی نے جانچ پڑتال کا اعلان کیا اور پابندی لگادی۔ سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق رونالڈو کے اس اقدامات کی حکام کی جانب سے شدید مذمت کی گئی، جس کے نتیجے میں پرتگالی فٹبالر پر سعودی عرب فٹبال فیڈریشن کی جانب سے دو میچوں کی پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ واضح رہے کہ یہ پہلا واقعہ نہیں ہے جب رونالڈو اپنے آپ کو نامناسب رویے کی وجہ سے تنازعات کا شکار ہوئے ہیں لیکن رونالڈو نے اس معاملے کو براہ راست حل نہ کرنے کا انتخاب کرتے ہوئے خاموش رہنے کا انتخاب کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی فیگر اسکیٹر کمیلا والیوا کو چار سال کی پابندی عائد کی گئیروسی فیگر اسکیٹر کمیلا والیوا کو چار سال کی پابندی عائد کی گئیروسی فیگر اسکیٹر کمیلا والیوا کو 2022 ونٹر اولمپکس سے پہلے ڈوپنگ ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد کورٹ آف آربٹریشن فار سپورٹ (CAS) نے پانچ سال کی پابندی عائد کردی۔
مزید پڑھ »

انگلینڈ کی ’باز بال‘ کرکٹ سے ٹیسٹ میں نئی جان پڑگئی، ای این بوتھمانگلینڈ کی ’باز بال‘ کرکٹ سے ٹیسٹ میں نئی جان پڑگئی، ای این بوتھمسابق انگلش کرکٹر ای این بوتھم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی ’باز بال‘ کرکٹ کی وجہ سے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی جان پڑگئی ہے۔
مزید پڑھ »

چمن میں جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ پر قاتلانہ حملہچمن میں جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ پر قاتلانہ حملہچمن میں میرزئی اڈہ طور پل کے مقام پر جے یو آئی (ف) رہنما حافظ حمداللہ پر نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

’’ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہ کیا جائے‘‘’’ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہ کیا جائے‘‘سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہیں کیا جانا چاہیے۔
مزید پڑھ »

تصاویر: رونالڈو جونیئر والد کے نقش قدم پر چلنے لگےتصاویر: رونالڈو جونیئر والد کے نقش قدم پر چلنے لگےاسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیائے فٹبال کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں وہ اپنے شاندار کھیل کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

حضرت لعل شہباز قلندرؒ کا عرس : 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانحضرت لعل شہباز قلندرؒ کا عرس : 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانلاہور : پاکستان ریلوے نے حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر اضافی رش کے پیش نظر تین اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-06-17 01:03:00