خلابازوں کو اگلے سال 2025 میں SpaceX کی فلائٹ سے واپس لایا جاسکتا ہے، ناسا
عالمی خلائی اسٹیشن پر پھنسے خلاباز اگلے سال واپس آسکتے ہیں، ناساامریکی خلائی ادارے ناسا نے بوئنگ اسٹار لائنر کے ذریعے جانے والے خلاباز جو کہ 2 ماہ سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پھنسے ہوئے ہیں، اگلے سال واپسی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ناسا نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ بوئنگ اسٹار لائنر میں جانے والے خلاباز جنہیں ایک ہفتے کے مشن کے بعد واپس آنا تھا، اب وہ 2 ماہ سے وہاں پھنسے ہوئے ہیں تاہم اگلے سال 2025 میں انہیں SpaceX کی فلائٹ سے واپس لایا جاسکتا...
ناسا نے نیوز کانفرنس میں صحافیوں کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے کہا کہ عملے کے ارکان بوچ ولمور اور سنی ولیمز کو عالمی اسپیس اسٹیشن پر 63 دن ہوگئے ہیں اور واپسی کی کوئی تاریخ فی الحال نظر نہیں آرہی۔ واضح رہے کہ بوچ اور سنی 6 جون کو ISS پہنچے تھے جو بوئنگ کے اسٹار لائنر کیپسول کے پہلے کریو کی آزمائشی پرواز تھی۔ڈاکٹرشاہد صدیق کے قتل میں استعمال ہونے والی گاڑی کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آگئیںارشد ندیم کی تاریخی فتح؛ بھارتی میڈیا بھی گُن گانے لگا
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ناسا کی جانب سے لی گئی خلا میں چاند نکلنے کی خوبصورت تصویرتصویر ناسا کے خلاباز میتھیو ڈومینک نے کھینچی ہے جو تقریباً چار ماہ سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر رہ رہے ہیں
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی 2025؛ حسن علی نے تحفظات کا اظہار کردیااگر ہم بھارت جاسکتے ہیں تو وہ بھی پاکستان آسکتے ہیں، فاسٹ بولر
مزید پڑھ »
ناسا کا خلاء میں لیزر کمیونیکیشن کا کامیاب تجربہتجربہ میں 4 کے ویڈیو فوٹیج آسمان میں موجود ہوائی جہاز سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن اور بیک پر نشر کی گئی ہے
مزید پڑھ »
مریخ کا روزانہ کی بنیادوں پر سیارچوں سے تصادم کا انکشافمریخ پر ہر سال تقریباً 280 سے 360 سیارچے ٹکراتے ہیں، ڈیٹا
مزید پڑھ »
انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کو زمین پر واپس لانے اسپیس کرافٹ کی پہلی جھلک سامنے آگئی2030 تک اس دہائیوں پرانی خلائی لیبارٹری کی زندگی ختم ہو جائے گی اور اس کے ٹکڑوں کو سمندر میں ڈبویا جائے گا۔
مزید پڑھ »
سنیل گواسکر کی بولرز کے باؤنڈری لائن پر ریفریشمنٹ لینے پر کڑی تنقیدبولرز اوور ختم کرتے ہیں، باؤنڈری پر ڈرنکس سے فریش ہوتے ہیں اور پھر فیلڈ کرتے ہیں، بولرز کی اس جدید عادت پر اتھارٹیز نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں: سنیل گواسکر
مزید پڑھ »