امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ میزائل حملوں کے بعد برینٹ تیل کی قیمت 98 ڈالر فی بیرل تک پہنچی اور عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی دیکھنے کو ملی۔ پاکستان، یورپ اور ایشیا کی مارکیٹوں پر اثر پڑا جبکہ جاپان نے مثبت رجحان دکھایا۔ ماہرین نے مزید کشیدگی کے ممکنہ اثرات کی نشاندہی کی۔
امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ میزائل حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جبکہ دنیا کی متعدد اسٹاک مارکیٹ یں بھی دباؤ کا شکار رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت 98 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 95 ڈالر فی بیرل کے قریب ٹریڈ ہوتا رہا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور تیل کی سپلائی سے متعلق خدشات کے باعث سرمایہ کار محتاط رویہ اختیار کر رہے ہیں، جس کے نتیجے میں توانائی کی منڈیوں میں اتار چڑھاؤ بڑھ گیا ہے۔ دوسری جانب ایشیائی اور یورپی اسٹاک مارکیٹ وں میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے اختتام پر مندی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 831 پوائنٹس کی کمی کے بعد 170,190 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ عالمی مارکیٹوں میں بھی دباؤ برقرار رہا۔ جرمنی، فرانس، برطانیہ، ہانگ کانگ اور بھارت کی اسٹاک مارکیٹ وں میں مندی ریکارڈ کی گئی، جبکہ جاپان کا نکئی انڈیکس دو فیصد سے زائد اضافے کے ساتھ مثبت زون میں بند ہوا۔ مالیاتی ماہرین کے مطابق اگر ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوتا ہے تو عالمی تیل منڈیوں، اسٹاک مارکیٹ وں اور توانائی کی قیمتوں پر اس کے مزید اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔صرف ایک لفظ ’بم‘ نے آسمان میں اڑتے طیارے کو واپس موڑ دیا، حیران کن حقیقت سامنے آگئیطالبان رجیم کیخلاف بغاوت؛ ملا ہبت اللہ کا کنٹرول برقرار رکھنے کیلیے نیاحکم جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ میزائل حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جبکہ دنیا کی متعدد اسٹاک مارکیٹیں بھی دباؤ کا شکار رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت 98 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 95 ڈالر فی بیرل کے قریب ٹریڈ ہوتا رہا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور تیل کی سپلائی سے متعلق خدشات کے باعث سرمایہ کار محتاط رویہ اختیار کر رہے ہیں، جس کے نتیجے میں توانائی کی منڈیوں میں اتار چڑھاؤ بڑھ گیا ہے۔ دوسری جانب ایشیائی اور یورپی اسٹاک مارکیٹوں میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے اختتام پر مندی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 831 پوائنٹس کی کمی کے بعد 170,190 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ عالمی مارکیٹوں میں بھی دباؤ برقرار رہا۔ جرمنی، فرانس، برطانیہ، ہانگ کانگ اور بھارت کی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی ریکارڈ کی گئی، جبکہ جاپان کا نکئی انڈیکس دو فیصد سے زائد اضافے کے ساتھ مثبت زون میں بند ہوا۔ مالیاتی ماہرین کے مطابق اگر ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوتا ہے تو عالمی تیل منڈیوں، اسٹاک مارکیٹوں اور توانائی کی قیمتوں پر اس کے مزید اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔صرف ایک لفظ ’بم‘ نے آسمان میں اڑتے طیارے کو واپس موڑ دیا، حیران کن حقیقت سامنے آگئیطالبان رجیم کیخلاف بغاوت؛ ملا ہبت اللہ کا کنٹرول برقرار رکھنے کیلیے نیاحکم جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
تیل کی قیمتیں اسٹاک مارکیٹ عالمی منڈیاں امریکہ-ایران کشیدگی پاکستان اسٹاک ایکسچینج
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
برصغیر پاک و ہند کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار 98 برس کے ہوگئےLegendary actor of the Indian subcontinent Dilip Kumar has turned 98 years old.
Read more »
کورونا کی تیسری لہر قابو سے باہر98 افراد جاں بحق 4974 نئے کیس رپورٹCorona third wave out of control, 98 killed, 4,974 new cases reported
Read more »
پنجاب میں کورونا سے 98 ہلاکتیں سب سے زیادہ متاثر لاہور ,24 گھنٹے میں 1452 کیس رپورٹ98 killed in Corona in Punjab, Lahore most affected
Read more »
Back in school at 98, Kenyan woman sets example for next generationBack in school at 98, Kenyan woman sets example for next generation.
Read more »
24 سال قبل بھیجا جانے والا خلائی مشن ونڈوز اپ ڈیٹ کا منتظر -24 سال قبل بھیجا جانے والا خلائی مشن ونڈوز اپ ڈیٹ کا منتظر arynewsurdu
Read more »
پنڈی ٹیسٹ: آخری روز کے کھیل کا آغاز، پاکستان کو جیت کیلئے 263 رنز درکارپنڈی ٹیسٹ: آخری روز کے کھیل کا آغاز، پاکستان کو جیت کیلئے 263 رنز درکار
Read more »




