عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو رفح میں فوجی آپریشن روکنے کا حکم دیدیا

Gaza خبریں

عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو رفح میں فوجی آپریشن روکنے کا حکم دیدیا
HamasIcj
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

جنوبی افریقا کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی تھی کہ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے، اسرائیل کے حملے رُکوائے جائیں۔

عالمی عدالت انصاف میں رفح میں اسرائیلی آپریشن رکوانے کے لیے جنوبی افریقا کی درخواست پر فیصلہ سنایا گیا۔

فیصلے میں کہا گیا کہ اسرائیلی فوج کوغزہ کےعلاقےرفح میں فوجی کارروائیاں فوری طورپرروکنی ہوں گی،غزہ پٹی کےشہری انتہائی تشویشناک حالات سےدوچارہیں۔عدالت نے کہا کہ رفح میں فوجی آپریشن سے انتہائی افسوسناک انسانی سانحہ جنم لےسکتا ہے۔ فیصلے میں یہ بھی کہا گیا کہ اسرائیل بین الاقوامی تفتیشی ٹیم کے ارکان کو غزہ پٹی میں داخل ہونے کی اجازت دے۔عدالت نے کہا کہ اسرائیل نےکئی ہفتوں کی شدید بمباری کے بعد رفح میں زمینی آپریشن شروع کیا، اسرائیل غزہ سےانخلا کے لیے حفاظتی اقدامات کرنےمیں ناکام رہا۔

عدالت نے کہا کہ عدالت کے پچھلے احکامات کے بعد اب صورتحال بدل چکی ہے، اقوام متحدہ نے بارہا اسرائیلی آپریشن کے خطرات سے آگاہ کیا، اقوام متحدہ کے بتائے گئے خطرات عملی شکل اختیار کرنےلگے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Icj

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی افریقا کا عالمی عدالت سے رفح آپریشن روکنے اور اسرائیل کو نکالنے کا مطالبہجنوبی افریقا کا عالمی عدالت سے رفح آپریشن روکنے اور اسرائیل کو نکالنے کا مطالبہمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

رفح میں آپریشن اسرائیلی فوج کیلئے پکنک ثابت نہیں ہوگا: حماسرفح میں آپریشن اسرائیلی فوج کیلئے پکنک ثابت نہیں ہوگا: حماسحماس کے رہنما عزت الرشق نے کہا کہ رفح میں اسرائیل کا زمینی آپریشن جنگ بندی مذاکرات کو خطرے میں ڈال دےگا۔
مزید پڑھ »

عالمی عدالت کا اسرائیل کو رفح پر حملہ نہ کرنے کا حکمعالمی عدالت کا اسرائیل کو رفح پر حملہ نہ کرنے کا حکمجنوبی افریقہ کی نئی درخواست میں اسرائیل کےرفح آپریشن کورکوانےکامطالبہ کیاگیا
مزید پڑھ »

فلسطینی نسل کشی ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی؛ عالمی عدالت میں سماعتفلسطینی نسل کشی ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی؛ عالمی عدالت میں سماعتاسرائیل نے عالمی عدالت انصاف کے احکامات پر عمل نہیں کیا، جنوبی افریقا
مزید پڑھ »

وائرل ویڈیو: عالمی عدالت انصاف میں اسرائیلی وکیل کے دلائل کے دوران کیا ہوا؟وائرل ویڈیو: عالمی عدالت انصاف میں اسرائیلی وکیل کے دلائل کے دوران کیا ہوا؟اسرائیل کو گزشتہ روز عالمی عدالت انصاف میں بڑی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

حماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز منظور کرلیحماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز منظور کرلیاسماعیل ہنیہ نے اپنے فیصلے سے مصر اور قطر کو آگاہ بھی کردیا، اسرائیل کی رفح میں آپریشن کی ہٹ دھرمی برقرار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:41:25