عالمی بینک کی پاکستان کے لئے 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
اسلام آباد : عالمی بینک نے پاکستان کے لئے 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا قرض دینے کا اعلان کردیا، رقم خیبرپختونخوامیں ضم شدہ اضلاع میں معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے خرچ ہو گی۔
تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے خیبرپختونخواہ کیلئے 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی اور اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رقم خیبرپختونخوامیں ضم شدہ اضلاع میں معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے خرچ ہو گی، رقم چائلڈہیلتھ کیئرسروسزکےمنصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔ عالمی بینک کا کہنا تھا کہ تقریباً3لاکھ بچے کو ہیلتھ کیئر سروسز کی سہولتیں میسر ہو سکیں گی، رقم شہریوں کیلئے قائم سروسز سینٹرکے معیار کو بہتر بنانے پر خرچ ہو گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بارش حادثات : نگران وزیراعلی ٰ پنجاب کا زخمیوں کو دو دو لاکھ روپے دینے کا اعلانلاہور : (دنیانیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گنگا رام ہسپتال کا دورہ کیا اور مزنگ ہسپتال سے ملحقہ دیوار گرنے کے واقعہ میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی دور میں 3 ارب ڈالر کےصفر شرح سود پر قرضے اسٹیٹ بینک کا 620 مستفید ہونے والوں کے نام بتانے سے انکار11:00 AM, 6 Jul, 2023, اہم خبریں, کاروباری, کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےعالمی وبا کووڈ-19 کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے 3 ارب ڈالر کا
مزید پڑھ »
ڈالر کتنے کا ہو گیا؟انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی اہم خبر آ گئیانٹر بینک میں ڈالر 1 روپے ایک پیسے سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 277.41روپے سے کم ہوکر 276.40 روپے کا ہوگیا۔
مزید پڑھ »