اسرائیل غزہ میں جو کچھ کر رہا ہے وہ نسل کشی نہیں؛ امریکی صدر
عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری پر امریکا بلبلا اُٹھااسرائیلی وزیر اعظم کے نیتین یاہو کے ممکنہ وارنٹ گرفتاری پر امریکی صدر جوبائیڈن فوجداری عدالت پر برس پڑے، فوٹو: فائلامریکی صدر جو بائیڈن نے عالمی فوجداری عدالت میں پراسیکیوٹر کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سمیت دیگر کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی نہیں...
امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل پر غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے الزام کی تردید کرتے ہوئے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کی جانب سے وارنٹ گرفتاری کی استدعا کو اشتعال انگیزی قرار دیا اور شدید الفاظ میں مذمت کی۔ وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مزید کہا تھا کہ ہم پراسیکیوٹر کی جانب سے اسرائیل اور حماس کو ایک جیسا ثابت کرنے کی کوشش کو بھی مسترد کرتے ہیں۔ یہ شرمناک عمل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی فوجداری عدالت؛ اسرائیلی وزیراعظم اور حماس رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری کا امکانبین الاقوامی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے وارنٹ گرفتاری کی درخواست جمع کرا دی
مزید پڑھ »
عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکانعالمی عدالت انصاف رواں ہفتے ہی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر غور کررہی ہے
مزید پڑھ »
اسرائیلی کی غزہ وحشیانہ بمباری جاری؛ بچوں سمیت 34 فلسطینی شہیدجنگ بندی کی کوششوں اور عالمی فوجداری عدالت کے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کے باوجود اسرائیلی حملے بند نہیں ہوئے
مزید پڑھ »
فلسطینی نسل کشی ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی؛ عالمی عدالت میں سماعتاسرائیل نے عالمی عدالت انصاف کے احکامات پر عمل نہیں کیا، جنوبی افریقا
مزید پڑھ »
عالمی عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ طلب کر لیےمزید پڑھیں
مزید پڑھ »