اسلام آباد : عالمی بینک نے پاکستان میں قرضوں کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے ٹیکس اصلاحات کا مشورہ دے دیا سیلز ٹیکس گنجائش کے مطابق وصول کیا جانا چاہئے۔
اسلام آباد : عالمی بینک نے پاکستان میں قرضوں کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے ٹیکس اصلاحات کا مشورہ دے دیا اور کہا ریٹیل سیکٹر سے سیلز ٹیکس گنجائش کے مطابق وصول کیا جانا چاہئے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں قرضے خطرناک حد تک پہنچ رہےہیں، قرضوں کا بوجھ کم کرنے کے لیے آمدن بڑھانا ہوگی۔ عالمی بینک کا کہنا تھا کہ پاکستان 737 ارب روپے کے ٹیکس گنجائش سے کم جمع کررہا ہے، ٹیکسوں میں چھوٹ کم کرنے کی شدید ضرورت ہے، ٹیکس آمدن بڑھانے کے لیےٹیکس اصلاحات پر توجہ دی جائے۔
عالمی بینک نے کہا کہ ریٹیل سیکٹر سےسیلز ٹیکس گنجائش کے مطابق وصول کیا جانا چاہئے، ریٹل سیکٹر 402 ارب روپے کم ٹیکس دے رہاہے، صوبے زرعی آمدن پر ٹیکس کی وصولی بہتر بنائیں۔ عالمی بینک نے پراپرٹی سیکٹر میں ٹیکس وصولی کیلئے اصلاحات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سگریٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانی چاہئے، سگریٹس پر ٹیکس بڑھاکر 268ارب روپے زیادہ جمع ہوسکتےہیں اور انکم ٹیکس میں رعایت ختم کرنے سے 67 ارب روپےکاٹیکس جمع ہوسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی حکومتی کمپنیوں کا منافع جنوبی ایشیائی ممالک میں سب کم ہے۔عالمی بینکعالمی بینک نے پاکستان کے نجکاری کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دئیے۔عالمی بینک کا کہنا ہے کہ سیاسی مداخلت یا عدالتوں میں کیسز سے نجکاری کا عمل متاثر ہوگا، پاکستانی حکومتی کمپنیوں کا منافع جنوبی ایشیائی ممالک میں سب کم ہے، پاکستانی حکومتی کمپنیوں کا 2014 میں منافع جی ڈی پی کے0.8 فیصد تھا اور 2020 میں سرکاری کمپنیوں کے نقصانات جی ڈی پی کے 0.4 فیصد کے برابر تھے۔عالمی بینک نے کہا کہ پاکستان کا نجکاری پروگرام 2007 کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سے رک گیا ہے، سپریم کورٹ کے پاکستان اسٹیل ملز اور ریکوڈک فیص
مزید پڑھ »
پاکستانی حکومتی کمپنیوں کا منافع جنوبی ایشیائی ممالک میں سب کم ہے: عالمی بینکعالمی بینک نے پاکستان کے نجکاری کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دئیے۔عالمی بینک کا کہنا ہے کہ سیاسی مداخلت یا عدالتوں میں کیسز سے نجکاری کا عمل متاثر ہوگا، پاکستانی حکومتی کمپنیوں کا منافع جنوبی ایشیائی ممالک میں سب کم ہے، پاکستانی حکومتی کمپنیوں کا 2014 میں منافع جی ڈی پی کے0.8 فیصد تھا اور 2020 میں سرکاری کمپنیوں کے نقصانات جی ڈی پی کے 0.4 فیصد کے برابر تھے۔عالمی بینک نے کہا کہ پاکستان کا نجکاری پروگرام 2007 کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سے رک گیا ہے، سپریم کورٹ کے پاکستان اسٹیل ملز اور ریکوڈک فیص
مزید پڑھ »
حکومتِ پاکستان کا افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے خصوصی میڈیکل ٹیم بھجوانے کا فیصلہاسلام آباد : نگران حکومت نے افغانستان میں زلزلے کے متاثرین کو امداد فراہم کرنے کے لیے پاکستان سے خصوصی میڈیکل ٹیم بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
حکومتِ پاکستان کا افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے خصوصی میڈیکل ٹیم بھجوانے کا فیصلہاسلام آباد : نگران حکومت نے افغانستان میں زلزلے کے متاثرین کو امداد فراہم کرنے کے لیے پاکستان سے خصوصی میڈیکل ٹیم بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
50 ہزار سے کم تنخواہ پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپسعالمی بینک نے 50 ہزار روپے سے کم تنخواہ پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپس لے لی ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے اپنی تجویز واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ تجویز 2019 کے اعداد و شمار کی بنیاد پر جاری کی گئی تھی، جس کو حالیہ مہنگائی اور لیبر مارکیٹ کی صورتحال کے مطابق اپڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔عالمی بینک کی ترجمان نے کہا کہ بینک ٹیکسوں کے نفاذ کیلیے کسی قسم سفارش نہیں کر رہا، کسی بھی قسم کی تجویز دینے کیلیے نئے اعداد وشمار کا جائزہ لینا ضروری ہے، انھوں نے مزید کہا کہ عالمی بینک پاکستان کے ٹیکس سسٹم میں جامع
مزید پڑھ »
عالمی بینک نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیااسلام آباد : عالمی بینک نے پاکستان کو اخراجات میں کمی کا فارمولہ دیتے ہوئے تحلیل ہونیوالی وزارتوں کی فنڈنگ بتدریج ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »