عالمی اُردو میلہ۔”پاکستان میں فنون کی صورت حال“ پر گفتگو تفصیلات جانئے: DailyJang
ٹی وی ڈراموں کے ڈائریکٹرز اور فنکاروں کی کبھی بھی ریٹائرمنٹ نہیں ہوتی کیونکہ وقت کے ساتھ ساتھ ان کا تجربہ بڑھتا ہے، آج کا ڈرامہ اس لیے خوشحال ہے کہ پیسے زیادہ مل رہے ہیں مگر معیار کم ہے، ماضی میں جو لوگ ڈرامے سے وابستہ تھے وہ پڑھے لکھے اور ڈرامے کو سمجھنے والے تھے، اب ایسی کوئی قید نہیں، صرف پیسہ شرط ہے، آپ چاہیں کسی بھی کام سے وابستہ ہوں مگر آپ کے پاس خوشحالی ہے اور ضرورت سے زائد رقم ہے تو آپ با آسانی ٹی وی چینل کھول سکتے ہیں، ستم ظریفی یہ ہے کہ ٹی وی ڈراموں پر سینسر شپ بھی نہیں ہے، جو چاہا...
قوی خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے فلمیں بنانے میں بہت نقصان اٹھایا ہے، ایک بار خیال آیا کہ نقصان پورا کرنے کے لیے ”منجھی کتھے ڈانواں“ فلم بنائی جائے اور یہ فلم خوب چلی اور اسے پسند بھی کیا گیا مگر اس فلم کی کامیابی میں ڈسٹری بیوٹرز اتنے مگن ہوگئے کہ مجھے پیسے دینا ہی بھول گئے لیکن چونکہ میں نقصان اٹھانے کا عادی تھا اس لیے زیادہ محسوس نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ میں نے ٹیلی وژن کو آج تک نہیں چھوڑا، ٹیلی وژن آج تک میرے ساتھ چل رہا ہے ہمارے یہاں فلم بنانے میں بہت وقت لگتا ہے جبکہ مغرب میں جو...
شیما کرمانی نے کہا کہ آج کے دور میں تھیٹر پر مزاح کا مزاج ہی بدل گیا ہے انسانوں کے رنگ و روپ اور ذات کو نشانہ بنا کر اس گفتگو کو مزاح کا نام دیا جاتا ہے جبکہ وہ کسی بھی طور مزاح نہیں ہو سکتا کیونکہ وہ انسان کی تذلیل ہے۔ خالد انعم نے کہا کہ معاشرہ اعتدال پسند ہونا چاہیے اب اگر کوئی ریڈیو چلانے والا ٹی وی چینل چلائے گا تو وہ اپنی سوچ کے مطابق ہی چلائے گا۔ جب تک پروفیشنلز کو کام نہیں دیا جائے گا فنون کا معاملہ درست نہیں ہوگا، مسئلہ سارا اس وقت خراب ہوا جب تخلیقی کاموں پر مارکیٹنگ نے قبضہ کر لیا یہاں تک کے بعض ڈائریکٹرز کی طرف سے بچوں کے پروگرام میں ہوٹ گرل رکھنے کی فرمائش بھی کی جاتی ہے۔ایوب خاور نے کہا کہ پہلے زمانے میں پروفیشنلز یہ طے کرتے تھے کہ ہم نے کیا دکھانا ہے اب سیٹھ طے کرتے ہیں کہ کیا دکھایا جائے۔شاہد...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی اُردو میلہ، دوسرے دن کا پہلا اجلاس شعروسخن کے نامعالمی اُردو میلہ، دوسرے دن کا پہلا اجلاس شعروسخن کے نام تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
عالمی اُردو میلہ کا دوسرا روز ”دور عصر حاضر میں نعتیہ اور رثائی ادب“ کا جائزہعالمی اُردو میلہ کا دوسرا روز ”دور عصر حاضر میں نعتیہ اور رثائی ادب“ کا جائزہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
‘شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی’'شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »