عالمی وبا : دنیا بھر میں متاثرہ افراد تعدادایک کروڑ 36لاکھ سےتجاوزکرگئی

پاکستان خبریں خبریں

عالمی وبا : دنیا بھر میں متاثرہ افراد تعدادایک کروڑ 36لاکھ سےتجاوزکرگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

عالمی وبا : دنیا بھر میں متاثرہ افراد تعدادایک کروڑ 36لاکھ سےتجاوزکرگئی CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirusd SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide

میکسیکو میں ایک روزمیں 6149 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد مریضوں کی تعداد 3لاکھ 17ہزار 635 ہوچکی ہے ۔ میکسیکو میں اموات کی مجموعی تعداد 36 ہزار سے زائد ہے ۔ ساوتھ افریقہ کورونا سے متاثرہ ممالک میں آٹھویں نمبر پرآگیا جہاں کیسز کی تعدا د3 لاکھ 11ہزارسے زائد ہوچکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 4453 ہے ۔ اسپین میں کورونا کی دوسری لہرآئی ہے ۔ اسپین میں 28 ہزارسے زائدافراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ اسپین میں کوروناسے متاثرہ افراد کی تعداد3 لاکھ سے زائد ہے۔ برطانیہ میں کوروناسے 45 ہزارسے زائد افراد ہلاک اور2 لاکھ...

ترکی میں 5 ہزارسے زائد افراد موت کے منہ میں چلے گئے جبکہ 215,940 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ جرمنی اوربیلجیم میں 9 ہزار، فرانس میں 30 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، کولمبیا میں 5,814 بنگلہ دیش 2457 اورکینیڈا میں 8,810افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ۔ دنیا بھر میں کورونا سے 80 لاکھ 637ہزار سے زائد افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 32 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردودنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 32 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے حفاظتی اقدامات سے متعلق بہت سارے ممالک غلط سمت کی جانب گامزن ہیں، عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 5لاکھ 81ہزار 221ہو گئیںدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 5لاکھ 81ہزار 221ہو گئیںدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 5لاکھ 81ہزار 221ہو گئیں CoronavirusPandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly COVID19 People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کا شکار جاری، کیسزکی تعداد1 کروڑ34لاکھ57ہزار سے بڑھ گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس کا شکار جاری، کیسزکی تعداد1 کروڑ34لاکھ57ہزار سے بڑھ گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس کا شکار جاری، کیسزکی تعداد1 کروڑ34لاکھ57ہزار سے بڑھ گئی CoronavirusPandemic DeadlyVirus Worldwide COVID19 Deaths Infected NewYork Tehran London India USA Brazil WHO UN
مزید پڑھ »

کورونا، دنیا بھر میں ہلاکتیں 5 لاکھ 82 ہزار سے متجاوزکورونا، دنیا بھر میں ہلاکتیں 5 لاکھ 82 ہزار سے متجاوزسردی کے موسم میں کورونا کی دوسری لہر کے خدشے کے باعث یورپی کمیشن نے رکن ممالک سے فلو ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 1کروڑ31لاکھ3ہزار290ہوگئیدنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 1کروڑ31لاکھ3ہزار290ہوگئیبیجنگ (شِنہوا)جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ کے مرکز نے دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین
مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-اہل خانہ کی ہسپتال میں توڑ پھوڑ، مردہ زندہ نکل آیاروزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-اہل خانہ کی ہسپتال میں توڑ پھوڑ، مردہ زندہ نکل آیامریض کے مردہ قرار دئیے جانے پر اہل خانہ نے ہسپتال میں ہنگامہ آرائی کی تو اچانک مردہ زندہ ہوگیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 23:33:59