عالیہ حمزہ نے مقدمات کی تفصیلات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

پاکستان خبریں خبریں

عالیہ حمزہ نے مقدمات کی تفصیلات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

کسی بھی معلوم یا نامعلوم مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا جائے، درخواستگزار

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ نے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری سے روکنے اور متعلقہ عدالت سے رجوع کی اجازت دی جائے، اسلام آباد میں درج تمام مقدمات کی تفصیلات فراہمی کا حکم دیا جائے۔ عالیہ حمزہ نے درخواست میں کہا کہ کسی بھی معلوم یا نامعلوم مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا جائے، مقدمہ میں متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کے لیے حفاظتی ضمانت دی جائے۔

درخواست میں وزارت داخلہ، آئی جی اسلام آباد، آئی جی پنجاب، چیف کمشنر اور ڈی جی ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔Jan 23, 2025 04:52 PMاسلام آباد پولیس کا اہلکار رشوت لینے پر نوکری سے برخاستجمعہ کو جرمانہ کرنے سے زیادہ ثواب اور کیا ہوسکتا ہے، جسٹس جمال کے کیس میں دلچسپ ریمارکسپاکستانی لڑکی سے ملنے آنے والے بھارتی شخص کا قبول اسلام، قانونی مشکلات کا سامناخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ATC میں PTI احتجاج کاروں کی بAIL کے فیصلے کا اعلانATC میں PTI احتجاج کاروں کی بAIL کے فیصلے کا اعلاناسلام آباد کے ATC نے 26 نومبر کے احتجاج سے منسلک مقدمات میں گرفتار 400 پی ٹی آئی احتجاج کاروں کی بAIL کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مقدمات کی رپورٹس جاری کیںاسلام آباد ہائیکورٹ نے مقدمات کی رپورٹس جاری کیںاسلام آباد ہائیکورٹ نے سنگل، لارجر اور ڈویژن بنچز کے نمٹائے گئے مقدمات کی علیحدہ رپورٹس جاری کیں جس کے مطابق ہائیکورٹ کے سنگل، ڈویژن اور لارجر بنچز نے مجموعی طور پر 12 ہزار 374 مقدمات کے فیصلے کیے۔
مزید پڑھ »

لیپ ٹاپ کی جگہ خالی کارٹن امریکا بھیجنے کا معاملہ سپریم کورٹ کا حکومت سے جواب طلبلیپ ٹاپ کی جگہ خالی کارٹن امریکا بھیجنے کا معاملہ سپریم کورٹ کا حکومت سے جواب طلبعدالت نے ملزم کے گھر پر پولیس چھاپے کے خلاف دائر درخواست بھی مسترد کردی
مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری کیالاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری کیالاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر کتنے مقدمات ہیں، عدالت میں رپورٹ جمعپی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر کتنے مقدمات ہیں، عدالت میں رپورٹ جمععدالت نے خیبر پختونخوا، بلوچستان اور نیب سے بھی مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں
مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس نے ایک بار پھر فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل روکنے کی درخواست دائر کردیسابق چیف جسٹس نے ایک بار پھر فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل روکنے کی درخواست دائر کردیسابق چیف جسٹس نے ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف گزشتہ درخواست پر عائد جرمانہ پر نظرثانی بھی دائر کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 07:36:04