عامر لیاقت ویڈیوز کیس : یوٹیوبر یاسر شامی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پاکستان خبریں خبریں

عامر لیاقت ویڈیوز کیس : یوٹیوبر یاسر شامی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

سیدہ بشریٰ اقبال نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر وارنٹ گرفتاری کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے

9 مئی کے ورغلائے لوگوں کو پہلے ہی شک کا فائدہ دے دیا، اصل مجرم کو حساب دینا ہوگا، آرمی چیفتوہین رسالت اور توہین قرآن کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موتعمران خان کا حکم؛ شیر افضل کو کور کمیٹی سے بھی نکال دیا گیاچھوٹا سا غار جس میں داخل ہونے والے کی موت قطعی ہے9 مئی والوں کو ایسی سزا دیں گے جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظماسرائیل کے فضائی حملے میں حماس کے نیول کمانڈر شہیدایبسلوٹلی ناٹ کہنے والے اب امریکی سفیر سے مل رہے ہیں، وفاقی وزرابھارتی فوج کی سرحد پر فائرنگ؛2 بنگلادیشی نوجوان...

سیدہ بشریٰ اقبال نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر وارنٹ گرفتاری کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اب کیس میں دو افراد پر الزامات ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ پہلا الزام دانیہ ملک پر ہے جنہوں نے نازیبا ویڈیوز بنائیں اور ان کو جان بوجھ کر لیک کیا۔عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ نے دعویٰ کیا کہ یوٹیوبر یاسر شامی نے دانیہ ملک سے ویڈیوز حاصل کرکے اس اپنے چینل پر چلایا اور وہ وائرل ہوگئیں۔

انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ ایف آئی اے یاسر شامی کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرے گی اور عامر لیاقت کو انصاف ملے گا۔بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرلپی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو مکمل سائیڈ لائن کردیاامریکا کی سڑکوں پر رکشے کی ویڈیو وائرلگوادر؛ حجام کی دکان پر کام کرنے والے پنجاب سے آئے 7 افراد فائرنگ سے قتل

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکانعالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکانعالمی عدالت انصاف رواں ہفتے ہی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر غور کررہی ہے
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا خدشہاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا خدشہفلسطینوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھانے اور غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنانے والی غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جانے ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »

عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکا امکانعالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکا امکاناسرائیلی قیادت پر غزہ میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کا الزام ہے
مزید پڑھ »

اسرائیلی کی غزہ وحشیانہ بمباری جاری؛ بچوں سمیت 34 فلسطینی شہیداسرائیلی کی غزہ وحشیانہ بمباری جاری؛ بچوں سمیت 34 فلسطینی شہیدجنگ بندی کی کوششوں اور عالمی فوجداری عدالت کے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کے باوجود اسرائیلی حملے بند نہیں ہوئے
مزید پڑھ »

توڑ پھوڑ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم، متنازع ٹوئٹس کیس میں ضمانت میں توسیعتوڑ پھوڑ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم، متنازع ٹوئٹس کیس میں ضمانت میں توسیعتفتیشی افسر کے بیان کے بعد عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم کی
مزید پڑھ »

الیکشن میں دھاندلی کرنےکا دعویٰ کرنیوالے سابق کمشنر پنڈی عدالت میں پیش نہ ہوئےالیکشن میں دھاندلی کرنےکا دعویٰ کرنیوالے سابق کمشنر پنڈی عدالت میں پیش نہ ہوئےعدالت نے لیاقت چٹھہ کے وکیل کو دلائل دینے کیلئے 5 دن کی مہلت دیتے ہوئے کیس کی سماعت 20 اپریل تک ملتوی کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 15:49:39