عامرلیاقت کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کی دانیہ شاہ کی درخواست مسترد مزید تفصیلات ⬇️ AamirLiaquat MurderCase DaniaShah Application Rejected File Case Karachi
عدالت میں عامرلیاقت کے قتل کا مقدمہ درج نہ کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی،عدالت نے ڈاکٹرعامرلیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی درخواست مسترد کردی جس پران کے وکیل کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلہسندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے۔دانیہ شاہ کے وکیل لیاقت گبول ایڈووکیٹ نے عدالتی فیصلے کوسندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہا کہ سیشن کورٹ نے فیصلے میں اہم نکات کو مدنظرنہیں رکھا۔وکیل کے مطابق
عامر لیاقت حسین کو فروری 2022 میں اجنبی افراد نے 25 کروڑروپے دیے تھے جن کی وصولی کی ویڈیو بھی بنائی گئی تھی۔انہوں نے کہا کہ عامرلیاقت حسین نے 3کروڑ روپے بینک میں رکھے جبکہ بقیہ رقم خدا داد کالونی والےگھر کے لاکرزمیں رکھی گئی تھی۔وکیل نے مزید کہا کہ عامرلیاقت کا قتل ہوا ہے اور قتل کا مقدمہ درج کیا جانا چاہیے۔ دانیہ شاہ نے اپنی درخواست میں عامرلیاقت کے 4ملازمین اور3نامعلوم افراد کو نامزد کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوات میں سی ٹی ڈی تھانہ دھماکے کا مقدمہ درجپشاور : سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمے میں قتل،اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد 29 ہے، حکومت - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست نمٹادی، متعلقہ فورم پر رجوع کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
سرکاری ڈسکوز کی بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست، نیپرا نے صارفین کو ریلیف دیدیاسینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 17 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی تھی
مزید پڑھ »
پنڈی؛ چار افراد کی سات سالہ بچے سے متعدد بار زیادتی کا انکشاف - ایکسپریس اردومقدمہ درج، پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا او ردو کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں
مزید پڑھ »