عامر خان بھی ’’اخلاقی برائیوں‘‘ کا شکار نکلے

پاکستان خبریں خبریں

عامر خان بھی ’’اخلاقی برائیوں‘‘ کا شکار نکلے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

اداکار نے ماضی میں شراب نوشی کی لت میں مبتلا ہونے کا اعتراف کیا ہے

بالی ووٖڈ کے سپر اسٹار اور مسٹر پرفیکٹ کے نام سے مشہور عامر خان بھی ذاتی زندگی میں ’’اخلاقی برائیوں‘‘ کا شکار نکلے۔

اداکار عامر خان حال ہی میں ایک شو میں شریک تھے جہاں انھوں نے اپنی پرانی بری عادتوں پر پشیمانی کا اظہار کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ وہ ماضی میں پائپ پینے اور شراب نوشی کی عادت میں مبتلا تھے اور زندگی میں نظم و ضبط کے بھی پابند نہیں تھے۔ عامر خان نے اپنی بری عادتوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ’’پائپ تو میں اب بھی پیتا ہوں لیکن اب میں نے شراب پینی چھوڑ دی ہے۔ لیکن ایک وقت ایسا تھا جب میں پیتا تھا تو رات بھر پیتا رہتا تھا‘‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسکر ایوارڈز پر شاہ رخ خان کا متنازعہ بیان، عامر خان کا ردعمل آگیاآسکر ایوارڈز پر شاہ رخ خان کا متنازعہ بیان، عامر خان کا ردعمل آگیابھارت میں سالانہ ہزاروں فلمیں بنتی ہیں اور ان میں سے کسی ایک کو منتخب کرنا پہلے ہی ایک بڑا چیلنج ہے، عامر خان
مزید پڑھ »

اچکزئی کی پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیلاچکزئی کی پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیلبات چیت سے مسائل کا حل نکلے تو اس سے اچھی کوئی اور بات نہیں ہے: سربراہ پی کے میپ محمود خان اچکزئی
مزید پڑھ »

عماد، عامر کے بعد کرکٹر محمد عرفان کا بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانعماد، عامر کے بعد کرکٹر محمد عرفان کا بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلاندراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کیا۔
مزید پڑھ »

’’پاکستان کے مسائل کا حل بہرحال پارلیمنٹ سے نکلنا ہے‘‘’’پاکستان کے مسائل کا حل بہرحال پارلیمنٹ سے نکلنا ہے‘‘مسئلے کا حل مذاکرات اور بات چیت ہی میں ہے راستہ یہیں سے نکلے گا
مزید پڑھ »

یونان میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک، متعدد پاکستانیوں کو بچالیا گیایونان میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک، متعدد پاکستانیوں کو بچالیا گیایونانی کوسٹ گارڈز نے مزید دو کشتیاں بھی حادثات کا شکار ہوئیں تاہم مسافروں کو ریسکیو کرلیا گیا
مزید پڑھ »

حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا تھا عمران خان کو 20 دن کے اندر رہا کر دیا جائے گا: علیمہ خانحکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا تھا عمران خان کو 20 دن کے اندر رہا کر دیا جائے گا: علیمہ خانقافلے پہنچ گئے تو حکومت دباؤ کا شکار ہو گئی، لوگ احتجاج کیلئے آنا شروع ہوئے تو حکومت نے خوفزدہ ہوکربیرسٹرگوہرکوبلایا: بہن عمران خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 19:54:50