عام کھانسی ہے یا کرونا کی علامت، اب موبائل ایپ بتائے گی ARYNewsUrdu
مانچسٹر: رعشہ کے مریضوں کا پتہ لگانے والی ایپ بنانے والے برطانوی نوجوان نے موبائل کے ذریعے کرونا مریضوں کی شناخت کے لیے ایپ بنانا شروع کردی۔
نوجوان کے مطابق اُسے چند کمپنیوں کا تعاون بھی حاصل ہے۔ مائیکل برائن کا کہنا تھا کہ ’ایپ کے ذریعے کرونا کی موجودگی اور متاثرہ شخص کی موجودگی کے بارے میں معلومات فراہم کی جائے گی’۔ اُنہوں نے بتایا کہ اس حوالے سے چین کے معالجین سے بھی بات چیت ہوئی جو کھانسی کو کوویڈ کی تشخیص کے لیے اہم علامت کے طور پر استعمال کررہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سٹاک مارکیٹ: سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری، 386 پوائنٹس کی تیزیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری کے بعد رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران 386 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔
مزید پڑھ »
حکومت جھوٹ پر جھوٹ بول کر قوم کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے ، ترجمان (ن) لیگاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر صحت عمران صاحب لاپتہ ہیں اور صحت کا نظام ٹھیکے پر چل
مزید پڑھ »
پاکستانی فوج قوم کی حمایت سے ناقابل تسخیر فوج ہے:آرمی چیفپاکستانی فوج قوم کی حمایت سے ناقابل تسخیر فوج ہے:آرمی چیف Islamabad ISPR COAS Stability SouthAsia Hinges Ability Resolve Pending Disputes OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پاکستانی فوج قوم کی حمایت سے ناقابل تسخیر فوج ہے:آرمی چیفپاکستانی فوج قوم کی حمایت سے ناقابل تسخیر فوج ہے:آرمی چیف Read News Islamabad ISPR COAS OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Pakistan QamarJavedBajwa
مزید پڑھ »
احتیاط سے کرونا کی مؤثر روک تھام کو یقینی بنایا جاسکتا ہے،وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احتیاط سے کرونا وائرس کی مؤثر روک تھام کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر شبلی فراز، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر،معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر،معاون خصوصی صحت ظفر مرزا،ڈاکٹرشہباز …
مزید پڑھ »
' پیٹرولیم مصنوعات میں 56روپے89 پیسے تک کی کمی، یہ ہوتی ہے عوام کی خدمت'لاہور : وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کےدوران پیٹرولیم مصنوعات میں 56روپے89پیسے فی لیٹر تک کمی کی گئی
مزید پڑھ »