عباسی شہید اسپتال کے سی ایم او کروناوائرس میں مبتلا

پاکستان خبریں خبریں

عباسی شہید اسپتال کے سی ایم او کروناوائرس میں مبتلا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

عباسی شہید اسپتال کے سی ایم او کروناوائرس میں مبتلا SamaaTV Covid_19 COVID19Pakistan

Posted: Apr 26, 2020 | Last Updated: 12 mins agoکے ایم سی کے تحت چلنے والے سے بڑے عباسی شہید اسپتال کے چیف میڈیکل افسر عارف راجپوت کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ اینڈ میڈیکل سروسز سلمہ کوثر کے مطابق تمام ڈیوٹی ڈاکٹرز کی لسٹ بنائی گئی ہے جو سی ایم او عارف راجپوت کے ساتھ ڈیوٹی پر موجود تھے۔ ان سب کو گھروں میں قرنطینہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔انتظامیہ نے شعبہ حادثات کے ڈاکٹرز اور دیگر اسٹاف کے ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ڈاکٹرز اور عملے کو آئیسولیشن میں بھیج دیا...

واضح رہے کہ ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ڈھائی ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 250 سے زیادہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عباسی شہید اسپتال میں کتے کے کاٹے کی ویکسین دستیاب نہیں، مریض پریشانعباسی شہید اسپتال میں کتے کے کاٹے کی ویکسین دستیاب نہیں، مریض پریشانعباسی شہید اسپتال میں کتے کے کاٹے کی ویکسین دستیاب نہیں، مریض پریشان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں فورسز کے آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک،2اہلکار شہید - ایکسپریس اردوشمالی وزیرستان میں فورسز کے آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک،2اہلکار شہید - ایکسپریس اردودہشت گردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید -شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید -راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی، خیسورہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 9 دہشت گرد مارے گئے …
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،9دہشتگرد ہلاک،2جوان شہیدشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،9دہشتگرد ہلاک،2جوان شہیدہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اورگولا بارود برآمد کرلیا گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

’کورونا سے ہمارے بہت ڈاکٹرز شہید ہوئے‘’کورونا سے ہمارے بہت ڈاکٹرز شہید ہوئے‘پمز کے ڈاکٹر اسفند یار کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں جان لیوا کورونا وائرس سےہمارے بہت سارے ڈاکٹرز شہید ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 14:19:31