عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی UsmanBuzdar Lahore Visited DifferentAreas pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کا حکم دے دیا۔وزیراعلی عثمان بزدار نے مال روڈ، جیل روڈ، گلبرگ، کینال روڈ، سرکلر روڈ، بھاٹی چوک، فیروز پور روڈ، گارڈن ٹان اور دیگر علاقوں میں صفائی کے انتظامات اور شہری سہولتوں کا جائزہ لیا۔ عثمان بزدار نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ایم ڈی کی سرزنش کرتے ہوئے ان کی کارکردگی پر ناراضگی کا اظہار کیا۔سردار عثمان بزدار نے لاہور شہر
میں صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کا حکم دیتے ہو ئے کہا کہ سڑکوں کے گرد کوڑا کرکٹ کو فوری طور پر اٹھایا جائے، صفائی کے انتظامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ایم ڈی لاہور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اپنی نگرانی میں کوڑا کرکٹ اٹھا کر رپورٹ پیش کریں۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے خصوصی صفائی مہم شروع کرنے کی بھی ہدایت کی اور کہا کہ آئندہ صفائی کے حوالے سے شکایت سامنے آئی تو غفلت کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر برہم
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا اور بعض علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئےایم ڈی کی سخت سرزنش کی۔
مزید پڑھ »
چیف کورٹ کا گلگت بلتستان الیکشن تین ماہ کے اندر کروانے کا حکمگلگت (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف کورٹ نے گلگت بلتستان الیکشن تین ماہ کے اندر کروانے کا حکم جاری کر دیاہے ۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کا جشن آزادی کے موقع پر قوم کے نام خصوصی پیغام
مزید پڑھ »