عثمان بزدار کے خلاف 2 وعدہ معاف گواہ سامنے آ گئے ARYNewsUrdu
ذرایع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف 2 افراد وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار ہو گئے ہیں، سابق ڈی جی ایکسائز سمیت دو افراد نے وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست دے دی۔
ذرایع کا کہنا ہے کہ وعدہ معاف گواہ بننے والے دوسرے شخص کا نام راز میں رکھا جا رہا ہے، دونوں وعدہ معاف گواہان نے بیان دیا ہے کہ وزیر اعلیٰ آفس سے لائسنس جاری کرنے کے لیے ان پر دباؤ ڈالا گیا تھا۔ یاد رہے کہ آج قومی احتساب بیورو نے شراب کےغیر قانونی لائسنس کیس میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کیا تھا، جہاں انھیں ایک سوال نامہ دے دیا گیا ہے، اور اثاثوں کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے تمام مطلوبہ دستاویزات 18 اگست تک فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی۔نیب کی مشترکہ ٹیم نے عثمان بزدار سے ایک گھنٹہ 40 منٹ پوچھ گچھ کی، ذرایع کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کو جاری کردہ سوالات 12 صفحات پر مشتمل ہیں، بعض سوالوں کے بارے میں وزیر اعلیٰ نے لاعلمی کا اظہار...
آج قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں نیب کےسامنے پیش ہوا اور اپنا موقف پیش کیا.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلی عثمان بزدار کا بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج نیب کے سامنے پیش ہونگےوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج نیب کے سامنے پیش ہونگے پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ
مزید پڑھ »
نوجوانوں کو با اختیار بنا کر نئے پاکستان کے مقاصد حاصل کریں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار بہت اہمیت رکھتا ہے، نوجوانوں کو با اختیار بنا کر نئے پاکستان کے مقاصد حاصل کریں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں نیب کے سامنے پیش ہوا: عثمان بزدارقانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں نیب کے سامنے پیش ہوا: عثمان بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
عثمان بزدار کیخلاف پارٹی میں سازشیں ہورہی ہیں، راجہ ریاضعثمان بزدار کیخلاف پارٹی میں سازشیں ہورہی ہیں، راجہ ریاض دیکھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ
مزید پڑھ »
منہگائی اور قیمتوں میں اضافے کی صورتحال خود مانیٹر کر رہا ہوں: عثمان بزدارمنہگائی اور قیمتوں میں اضافے کی صورتحال خود مانیٹر کر رہا ہوں: عثمان بزدار تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »