اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عثمان ڈار والے کیس میں میرا ردعمل دینا بنتا ہی نہیں، عثمان ڈار کی والدہ کے لیے میرے دل میں بڑی عزت ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عثمان ڈار کی والدہ میرے لیے بڑی بہنوں جیسی ہیں، ان کی بہت عزت کرتا ہوں، عثمان ڈار کے گھر والوں کے بیانات میں خاصے تضاد ہیں، ان کے گھر والے والدہ اور بھائی اپنے بیانات کو پہلے آپس میں ملا لیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی کو ایک ہی دن ایک ہی وقت میں ملک بھر میں فوجی تنصیبات پر حملہ کیا گیا، 9 مئی کے واقعات پر اب یہ لوگ خود شہادتیں دے رہے ہیں۔ آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا خیال رہے کہ عثمان ڈار کی والدہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ سیاست عثمان نے چھوڑی ہے میں نے نہیں، انہوں نے سیاسی مخالفین کو للکارتے ہوئے کہا تھا کہ جو تم چاہتے تھے تم نے کرلیا ، اب میں تمہارا مقابلہ کروں گی۔اب سیاسی میدان میں پتہ چلے گا کہ میں ’’شیر ‘‘کا کیا حشر کرتی ہوں۔
اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عثمان ڈار والے کیس میں میرا ردعمل دینا بنتا ہی نہیں، عثمان ڈار کی والدہ کے لیے میرے دل میں بڑی عزت ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عثمان ڈار کی والدہ میرے لیے بڑی بہنوں جیسی ہیں، ان کی بہت عزت کرتا ہوں، عثمان ڈار کے گھر والوں کے بیانات میں خاصے تضاد ہیں، ان کے گھر والے والدہ اور بھائی اپنے بیانات کو پہلے آپس میں ملا لیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی کو ایک ہی دن ایک ہی وقت میں ملک بھر میں فوجی تنصیبات پر حملہ کیا گیا، 9 مئی کے واقعات پر اب یہ لوگ خود شہادتیں دے رہے ہیں۔خیال رہے کہ عثمان ڈار کی والدہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ سیاست عثمان نے چھوڑی ہے میں نے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیاست بیٹے نے چھوڑی ہے، میں نے نہیں، والدہ عثمان ڈارسیالکوٹ: پی ٹی آئی کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ کا اپنے بیٹے کے انٹرویو کے بعد اہم بیان سامنے آگیا جس میں انہوں نے ن لیگی رہنما خواجہ
مزید پڑھ »
سیاست بیٹے نے چھوڑی ہے، میں نے نہیں، والدہ عثمان ڈارسیالکوٹ: پی ٹی آئی کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ کا اپنے بیٹے کے انٹرویو کے بعد اہم بیان سامنے آگیا جس میں انہوں نے ن لیگی رہنما خواجہ
مزید پڑھ »
عثمان ڈار کے انٹرویو پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار کے انٹرویو کو ”نئی بوتل میں پرانی شراب“ قراردے دیا۔ پی ٹی آئی کاکہنا ہے کہ 24
مزید پڑھ »
عثمان ڈار اچانک منظر عام پرچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سنسنی خیز انکشافات کردیےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)کئی روز منظر عام سے غائب رہنے والے عثمان ڈار اچانک سامنے آگئے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سنسنی خیز
مزید پڑھ »