عثمان بزدار نے شہباز شریف سے زیادہ حکومتی خزانے کی بچت کی، فیاض چوہان

پاکستان خبریں خبریں

عثمان بزدار نے شہباز شریف سے زیادہ حکومتی خزانے کی بچت کی، فیاض چوہان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

عثمان بزدار نے شہباز شریف سے زیادہ حکومتی خزانے کی بچت کی، فیاض چوہان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

لاہور : پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض چوہان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کے اخراجات میں اضافے سے متعلق رپورٹ قابل مذمت ہے، عثمان بزدار نے عمران خان کے وژن کے مطابق عوام کی خدمت کی۔

انہوں نے کہا کہ شہبازشریف دور میں450ملازمین اور200افسران تعینات تھے جبکہ اس وقت سی ایم سیکریٹریٹ میں403ملازمین اور145افسران ہیں،سال2017-18میں انٹرٹینمنٹ اور تحائف کی مد میں9کروڑ روپے خرچ کیے گئے، عثمان بزدار کے پہلے سال تحائف اور مہمان نوازی پر5کروڑ30لاکھ روپے کے اخراجات آٓئے۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ سال2017-18میں گاڑیوں کی مرمت کی مد میں4کروڑ24لاکھ خرچ ہوئے تھے، موجودہ دورحکومت کے پہلے سال یہ خرچہ 2کروڑ90لاکھ ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجرات: دوسری شادی کے رنج میں بیوی نے شوہر اغواء کر لیا، پولیس نے بازیاب کروایاگجرات: دوسری شادی کے رنج میں بیوی نے شوہر اغواء کر لیا، پولیس نے بازیاب کروایا
مزید پڑھ »

پاکستان نے بچوں سے جنسی زیادتی کا مجرم برطانیہ کے حوالے کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارت کے جنگی جنون کے جواب میں امن کا پیغام دیا:صدرپاکستان نے بھارت کے جنگی جنون کے جواب میں امن کا پیغام دیا:صدرپاکستان نے بھارت کے جنگی جنون کے جواب میں امن کا پیغام دیا:صدر Pakistan ArifAlvi Islamabad Addressed pid_gov MoIB_Official PTIofficial ArifAlvi
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا آئی جی کے معاملے پر گورنر سے دوبارہ مشاورت سے دو ٹوک انکارسندھ حکومت کا آئی جی کے معاملے پر گورنر سے دوبارہ مشاورت سے دو ٹوک انکارکراچی: سندھ حکومت نے آئی جی کے معاملے پر گورنر سے دوبارہ مشاورت سے دو ٹوک انکار کر دیا ہے، جس کے بعد یہ معاملہ ڈیڈ لاک کا شکار ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل سے دوبارہ مشاورت نہیں ہوگی، ہم
مزید پڑھ »

قرضے کے لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات کا نیا دور 3 فروری سے شروع ہوگاقرضے کے لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات کا نیا دور 3 فروری سے شروع ہوگااسلام آباد: پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 6 ارب ڈالر کے قرضے کی اگلی قسط کے سلسلے میں پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات کا نیا دور 3 فروری سے شروع ہوگا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق قرضے کی اگلی قسط کے سلسلے میں مذاکرات کے لیے آئی ا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 23:11:20