عدالتی حکم اپنی جگہ لیکن آئین سے انحراف کر کے فنڈز جاری نہیں کر سکتے، اسحاق ڈار

پاکستان خبریں خبریں

عدالتی حکم اپنی جگہ لیکن آئین سے انحراف کر کے فنڈز جاری نہیں کر سکتے، اسحاق ڈار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 83%

عدالتی حکم اپنی جگہ لیکن آئین سے انحراف کر کے فنڈز جاری نہیں کر سکتے، اسحاق ڈار Ishaqdar Financeminister PMLN Parliament Nationalassembly

قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اگر 63 کو ری رائٹ نہ کیا جاتا تو پورے ملک میں الیکشن ایک وقت میں ہوتے، دو اسمبلیوں کی تحلیل سے تمام خرابیوں نے جنم لیا، دو اسمبلیاں تحلیل نہ ہوتیں تو اتنی خرابیاں نہ ہوتیں۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے دو اسمبلیوں کے انتخابات کے لیے 14.4 ارب اضافی اخراجات مانگے، الیکشن کمیشن کی جانب سےعام انتخابات کے لیے 54 ارب کا مطالبہ تھا، الیکشن کمیشن سے بات چیت کر کے 47.

اسحاق ڈار نے کہا کہ 2 اسمبلیاں توڑ کر ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کی گئی، اگر کورٹ کا آرڈر ہے تو پروسیجر کے بغیر نہیں ہو سکتا، ہم نے آرٹیکل 81ای کا سہارا لیا اور معاملے کو کابینہ لے گئے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کہہ رہی ہے کہ ہم اس فیصلے کو مانتے ہی نہیں، کابینہ نے کہا فیصلہ 4 ، 3 کا ہے جسے مانتے ہیں، عدالتی حکم میں کہا گیا کہ سٹیٹ بینک رقم جاری کرے، آئین میں ایسا سسٹم نہیں کہ سٹیٹ بینک خود پیسے جاری کر...

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ عدالتی حکم اپنی جگہ لیکن آئین سے انحراف کر کے فنڈز جاری نہیں کر سکتے، سٹیٹ بینک اپنے اختیار سے فنڈز جاری نہیں کر سکتا، جب تک قانونی طریقہ کار اختیار نہیں کیا جاتا کوئی ادارہ فنڈز جاری نہیں کر سکتا۔انہوں نے کہا کہ ایوان تین دفعہ اپنا فیصلہ سنا چکا ہے، اگر پیسے مل بھی جائیں تو کیا 90 دن کے اندر الیکشن ہو جائیں گے؟ محترمہ کی شہادت کے بعد الیکشن آگے چلے گئے تھے، مردم شماری پر 35 ارب خرچ کر رہے...

اسحاق ڈار نے کہا کہ سیکشن 69 کہتا ہے پاکستان میں ایک ہی دفعہ الیکشن ہوں گے، تماشا کر کے قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، پاکستان بدترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے، گزشتہ حکومت کی وجہ سے بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 5 سال میں پاناما، الیکشن چوری کرنے کا ڈرامہ ہوا، آج جدھر اکانومی ہے رونے کا مقام ہے، شہباز شریف نے اقتدار سنبھالا تو سیلاب آگیا تھا، کونسی بڑی آفت آجائے گی جو الیکشن ایک دن ہوں...

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ 5 سال پہلےمیری بات کو مانا ہوتا تو آج یہ حالات نہ ہوتے، ملک کو تباہ کرنے والوں کو بے نقاب کرنا ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ نہیں ہوسکتا عدالت حکم دے اور ہم پیسے جاری کردیں، اسحاق ڈاریہ نہیں ہوسکتا عدالت حکم دے اور ہم پیسے جاری کردیں، اسحاق ڈار’عدالتی حکم اپنی جگہ مگر آئین سے انحراف کرکے فنڈز جاری نہیں کرسکتے‘ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سوئی ناردرن: گیس میٹر کا کرایہ 40 سے 500 روپے ہو گیاسوئی ناردرن: گیس میٹر کا کرایہ 40 سے 500 روپے ہو گیاسوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس میٹر کا ماہانہ کرایہ 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

بھارتی اداکار بیوی کو ڈرانے کیلئے خودکشی کا ڈرامہ کرتے ہوئے اصل میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھابھارتی اداکار بیوی کو ڈرانے کیلئے خودکشی کا ڈرامہ کرتے ہوئے اصل میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھااداکار نے بیوی کو خودکشی کرکے ڈرانے کے لیے خود کو پھانسی دینے کی کوشش کی لیکن بدقسمتی سے وہ اس عمل میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
مزید پڑھ »

شکست کا ملبہ کسی پر نہیں ڈالتا، ٹیم جیتتی ہے اور ٹیم ہی ہارتی ہے،کپتان بابر اعظمشکست کا ملبہ کسی پر نہیں ڈالتا، ٹیم جیتتی ہے اور ٹیم ہی ہارتی ہے،کپتان بابر اعظمنیوزی لینڈ نے پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 14:01:01