عدالت نے اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت کے خلاف حکم امتناع ختم کردیا

پاکستان خبریں خبریں

عدالت نے اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت کے خلاف حکم امتناع ختم کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

عدالت نے اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت کے خلاف حکم امتناع ختم کردیا تفصيلات جانئے: DailyJang

سندھ ہائی کورٹ میں اسکول فیس میں 20 فیصد کمی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت کے خلاف جاری حکم امتناع ختم کر دیا۔

پرائیوٹ اسکولز نے 20 فیصد رعایت دینے کے خلاف حکومتی فیصلے کو عدالت میں چیلنج کیا تھا، درخواست پر عدالت نے حکم امتناع جاری کیا تھا، جبکہ طلباء کے والدین نے بھی آئینی درخواست دائر کی تھی۔عدالت کا کہنا ہے کہ کسی اسکول نے اپریل اور مئی میں 80 فیصد سے زائد فیس لی ہے تو واپس کی جائے۔ایک درخواست والدین اور دوسری نجی اسکولز کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔درخواستوں پر مزید سماعت جمعرات کو ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس ماسک نہ پہننے پر پولیس نے روکا تو بھارتی شہری نے کیا کیا؟فیس ماسک نہ پہننے پر پولیس نے روکا تو بھارتی شہری نے کیا کیا؟کرونا سے بچاؤ، شہری کا فیس ماسک کی بجائے ’نوٹ‘ کا سہارا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سنگاپور عدالت نے زوم کال پر سزائے موت سنادی - Amazing - Dawn Newsسنگاپور عدالت نے زوم کال پر سزائے موت سنادی - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

اگر بھارت نے کوئی حماقت کی تو جواب کا منتظر رہے پاکستان نے دوٹوک پیغام دیدیااگر بھارت نے کوئی حماقت کی تو جواب کا منتظر رہے پاکستان نے دوٹوک پیغام دیدیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان جنگی جنون میں مبتلا نہیں ہونا چاہتا تاہم بھارت جعلی فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہا
مزید پڑھ »

احتساب عدالت کا احد چیمہ کو یکم جون کو پیش کرنے کا حکم -احتساب عدالت کا احد چیمہ کو یکم جون کو پیش کرنے کا حکم -لاہور: احتساب عدالت نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو یکم جون کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی۔احد چیمہ کو پیش نہ کیے جانے پر عدالت …
مزید پڑھ »

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو 17 سال قید کی سزااسرائیلی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو 17 سال قید کی سزااسرائیلی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو 17 سال قید کی سزا Palestine Palestinian Jailed IsraeliCrimes IsraeliCourt IsraeliTerrorism 17YearOld Boy IDF Israel netanyahu nadplo PalestinePMO UN UNHumanRights OIC_OCI OccupiedPalestine
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 16:11:35