پولیس کی بھاری نفری اور بکتربندی گاڑی کیمپ جیل کے باہر موجود ہے
لاہور: عدالتی حکم کے باوجود صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کے آج بھی رہا نہ ہونے کا امکان ہے۔
تاہم ذرائع کا بتانا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود پرویز الٰہی کے آج بھی رہا ہونے کا امکان نہیں ہے اور ۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈپٹی کمشنر نے ابھی تک تھری ایم پی او کے تحت پرویز الٰہی کی نظرب ندی کا فیصلہ نہیں کیا ہے اور ڈپٹی کمشنر آفس سے صدر پاکستان تحریک انصاف کی نظر بندی کے احکامات ابھی جاری نہیں کیے گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرویز الہیٰ کی آج رہائی کا امکانلاہور:سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے ضمانتی مچلکے بینکنگ کورٹ میں جمع کرادیئے گئے، جس کے بعد پرویز الہی کو رہا کرنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
بجلی مہنگی ہونے کے باوجود غائب، ملک بھر میں 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگاسلام آباد: (دنیا نیوز) بجلی مہنگی ہونے کے باوجود بھی غائب ہے، ملک بھر میں 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »
عدالت کا پرویز الٰہی کو نامعلوم کیسز میں گرفتار نہ کرنے کا حکمعدالت کا پرویز الٰہی کو نامعلوم کیسز میں گرفتار نہ کرنے کا حکم ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پرویز الہٰی کی رہائی کی روبکار پر عمل نہ کرنے پر ڈی آئی جی جیل خانہ جات عدالت طلبانسداد دہشتگردی عدالت نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی رہائی کی روبکار پر عمل نہ ہونے پر ڈی آئی جی
مزید پڑھ »
ایشیا کپ کے دوسرے مرحلے میں میچز سری لنکا کے 2 شہروں میں ہونے کا امکانلگا تار 9 ون ڈے میچز ایک ہی وینیو پر کرانا مشکل ہے، ابتدائی طور پر دو شہروں میں میچز کرانے پر اتفاق پایا گیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »