عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل رپورٹس کل آنے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل رپورٹس کل آنے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکان Lahore CMShehbaz Reaches LHC Signs Surety Bonds president_pmln pmln_org NAB

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عدالتی حکم پر انسٹیوٹ آف پبلک اینڈ ہیلتھ سائنسز سے ٹیسٹ کروائے۔ عدالتی حکم پر شہباز شریف کی دونوں ٹیسٹوں کی رپورٹ انسٹیوٹ آف پبلک اینڈ ہیلتھ سائنسز کے ڈائریکٹر عدالت میں پیش کریں گے۔

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نےلاہورہائی کورٹ میں ضمانتی مچلکوں پردستخط کر دئیے ۔تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ضمانت کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی لاہور ہائی کورٹ آمد، اپوزیشن لیڈرنے ضمانتی مچلکوں پر دستخط کر دیئے۔ شہباز شریف کورونا وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی کٹ پہن کر ہائی کورٹ میں آئے۔

خیال رہے کہ شہبازشریف کورونا کے باعث گھر میں قرنطینہ میں تھے ، ان کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ بھی کل تک آنے کا امکان ہے ، شہبازشریف نے عدالتی حکم پر انسٹیوٹ آف پبلک اینڈ ہیلتھ سائنسز سے ٹیسٹ کروائے تھے ، شہباز شریف کی دونوں ٹیسٹوں کی رپورٹ انسٹیوٹ آف پبلک اینڈ ہیلتھ سائنسز کے ڈائریکٹر عدالت میں پیش کریں گے۔واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں میاں شہباز شریف کی 7 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کر رکھی...

دوسری جانب آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کورونا سے بچاؤ کی حفاظتی کٹس پہنن کر گاڑی میں ہائیکورٹ آئے، شہباز شریف نے اپنی گاڑی میں بیٹھ کر ضمانتی مچلکوں پر دستخط کیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکانعدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکان
مزید پڑھ »

کورونا وبا کے دوران 'احمقانہ' بیانات پر وبا پر قابو پانیوالے ملک کے وزیرصحت مستعفیکورونا وبا کے دوران 'احمقانہ' بیانات پر وبا پر قابو پانیوالے ملک کے وزیرصحت مستعفیولنگٹن (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا کے دوران متعددذاتی غلطیوں کے بعد نیوزی لینڈ کے وزیرصحت نے استعفیٰ دے دیا۔کیویز وزیرصحت ڈیوڈ کلارک نے ملک میں لاک
مزید پڑھ »

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
مزید پڑھ »

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر اظہار تشکراپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر اظہار تشکر
مزید پڑھ »

میکسیکو میں نشے کے عادی افراد کے بحالی مرکز پر فائرنگ، 24 افراد ہلاکمیکسیکو میں نشے کے عادی افراد کے بحالی مرکز پر فائرنگ، 24 افراد ہلاکمیکسیکو میں فائرنگ،24 افراد ہلاک، 7 زخمی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 22:38:06