کسی بھی جمہوری سماج میں عدلیہ، مقننہ اور انتظامیہ اپنے اپنے اداروں کی روایات کی...
کسی بھی جمہوری سماج میں عدلیہ، مقننہ اور انتظامیہ اپنے اپنے اداروں کی روایات کی پاسداری کرتی ہیں اور ایسا کرنے کیلئے وہ بڑی سے بڑی قربانی دینے کیلئےبھی تیار رہتی ہیں۔لیکن اس کے برعکس بعض مبصرین کا خیال ہے کہ پاکستان ایک پسماندہ معاشرہ ہے اور یہ کہ پسماندگی کی کوئی بھی مدت نہیں ہوتی۔
پاکستان میں عدلیہ کی طاقت کا منبع آئین اور قانون ہیں ، اور انکی تشریحات کے تمام معاملات عدلیہ کی تشریح سے وابستہ ہوتے ہیں۔دنیا بھر میں تنازعات کے حل کا ایسا ہی فریم ورک ہوتا ہے۔ لیکن اتنے زیادہ انتظامی اور اداراتی اختیارات رکھنے کے باوجودکیا وجہ ہے کہ پاکستان میں عدلیہ، انتظامیہ سے نہ صرف مغلوب نظر آتی ہے بلکہ اسکے اختیارات بہت حدتک صرف کاغذی اختیارات بن کر رہ گئے ہیں۔حالانکہ آئین کے آرٹیکل204میں یہ واضح طور پر تحریر کیا گیا ہے کہ عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی صورت میں وہ کسی بھی شخص پر توہین...
اس خط میں انہوں نے سپریم جوڈیشل کونسل سے ایجنسیوں کی دخل اندازی پر رہنمائی مانگی ہے اور کہا ہے کہ کیا ہم انفرادی طور پر یا اجتماعی طور پر ان معاملات سے نبٹ سکتے ہیں کیونکہ ججوں سے متعلق ضابطہ اخلاق اس معاملے میں انہیں کوئی رہنمائی فراہم نہیں کرتا۔اس خط میں ججوں نے اپنے چیف جسٹس کے خلاف بھی شکایت کی ہے کہ انہوں نے بھی اس معاملے میں کوئی رہنمائی فراہم نہیں کی۔اس خط میں انہوں نےان واقعات کا حوالہ بھی دیا ہے جس میں ایجنسیوں نے عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی۔ اس خط میں انہوں نے یہ تجویز پیش کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اکثر لوگ وٹامنز سپلیمنٹس پر پیسہ برباد کرتے ہیں، ماہرینوٹامنز سپلیمنٹس کی صنعت اربوں ڈالرز کی حامل ہے لیکن زیادہ تر لوگوں کو ملٹی وٹامنز کی ضرورت ہی نہیں ہوتی
مزید پڑھ »
اعلیٰ عدلیہ کے 126 ججوں میں صرف 7 خواتینلا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان نے بتایا ہے کہ ملک کی اعلیٰ عدلیہ کے 126 میں خواتین کی تعداد 7 ہے۔ اعلیٰ عدلیہ میں سپریم کورٹ، فیڈرل شریعت کورٹ اور پانچ ہائی کورٹس شامل ہیں۔’عدلیہ کے شعبے میں خواتین‘ کے زیرِ عنوان مرتب کی جانے والی رپورٹ کا بنیادی مقصد پاکستان میں جج، سرکاری وکیلِ استغاثہ، عام وکیل اور عدلیہ سے جُڑے ہوئے دیگر عملے میں خواتین کی...
مزید پڑھ »
ہمارے ہاں جس طرح کپتان تبدیل ہوتا ہے اسکا اثر کھلاڑیوں پر پڑتا ہے: مصباح الحقکوچ ملکی لائیں یا غیر ملکی، پہلے یہ دیکھیں کہ ٹیم کو کس کی ضرورت ہے: سابق کپتان کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیصاحسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کی وجہ سے ان ..
مزید پڑھ »
ججز خط پر ازخود نوٹس: ملاقات میں وزیراعظم نے واضح پیغام دیا عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹسہم دباؤ نہیں لیں گے، عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا حملہ ہوگا تو سب سے پہلے میں اور میرے ساتھی کھڑے ہوں گے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »
بھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی, جوابی کاروائیبھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی ایک جوابی کاروائی کی ہے۔
مزید پڑھ »