عدم تعاون کے باعث افغانستان کا بھارت میں سفارتخانہ بند

پاکستان خبریں خبریں

عدم تعاون کے باعث افغانستان کا بھارت میں سفارتخانہ بند
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان نے بھارت کے عدم تعاون کے باعث نئی دہلی میں واقع افغان سفارتخانے کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے

مطابق افغان سفارتخانے کی جانب سے بھارتی وزارت داخلہ کو خط لکھتے ہوئے نئی دہلی میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کیا گیا، افغان ایمبیسی انڈیا کی جانب سے جاری بیان میں یکم اکتوبر سے نئی دلی میں سفارتخانے کی تمام سرگرمیاں بند کرنے پر افسوس اور مایوسی کا اظہار بھی کیا گیا۔

خط میں سفارتخانے کی سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ عملے کی قلت، وسائل کی کمی اور بھارتی حکومت کے عدم تعاون کو قرار دیا گیا اور کہا گیا کہ بھارتی حکومت کے عدم تعاون کے باعث سفارتی مشن مؤثر طریقے سے چلانے میں مشکلات کا سامنا رہا جبکہ عملے اور وسائل کی قلت کی وجہ سے سفارتی آپریشن جاری رکھنا چیلنج بن گیا تھا۔افغان سفارتخانے کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ بھارت افغانستان کے مفادات کے لیے خدمات کی توقعات پوری کرنےمیں مکمل طور پر ناکام...

خط میں سفارتخانے کو بند کرنے کی ایک وجہ کابل میں ایک آئینی طور پر کام کرنے والی حکومت کی عدم موجودگی کے پیش نظر افغانستان کے مفادات کو نظر انداز کرنا ، سفارت کاروں کیلئے ویزہ تجدیدبروقت نہ ہونابھی معطلی جیسی وجوہات میں شامل ہیں۔ سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک کہانی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان نے عدم تعاون پر بھارت میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیاافغانستان نے عدم تعاون پر بھارت میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیاافغانستان نے  بھارت کے عدم تعاون کے باعث نئی دلی میں واقع افغان سفارتخانے کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔افغان سفارتخانے کی جانب سے بھارتی وزارت داخلہ
مزید پڑھ »

افغانستان نے عدم تعاون پر بھارت میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیاافغانستان نے عدم تعاون پر بھارت میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیاافغانستان نے بھارت کے عدم تعاون کے باعث نئی دلی میں واقع افغان سفارتخانہ اتوار کو بند کر دیا۔ افغان سفارتخانے نے بھارتی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے نئی دلی
مزید پڑھ »

افغانستان کا بھارت میں سفارت خانہ بند کرنے کا اعلانافغانستان کا بھارت میں سفارت خانہ بند کرنے کا اعلانافغان عبوری حکومت نےبھارت میں سابق حکومت کے دور کا  افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق  بھارت میں افغان سفارت خانہ جو سابق
مزید پڑھ »

افغان حکومت کا بھارت میں سفارتخانہ بند کرنے کافیصلہکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان حکومت نے بھارت میں سفارتخانہ بند کرنے کافیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے افغان سفارتی عملے نے بھارتی وزارت خارجہ کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ پاک بھارت ٹاکرااحمد آباد میں جہازوں کی آمدورفت میں کتنا اضافہ ہو گیا؟جانئےاحمد آباد (ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے باعث احمد آباد ائیرپورٹ پر  پرائیویٹ جیٹ ٹریفک 30 فیصد بڑھ گئی۔
مزید پڑھ »

گوگل کا آئندہ سال پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلانگوگل کا آئندہ سال پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلانگوگل نے اسٹریمنگ سننے والے صارفین کو یوٹیوب میوزک پر شفٹ کرنے کیلئے 2024 میں گوگل پوڈ کاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق گوگل کا یہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 23:44:27