تحریک انصاف کے ساتھ دماغ کا فرق ہے جو ختم ہوسکتا ہے، الیکشن میں دھاندلی کا فائدہ ن لیگ کو ہوا، سربراہ جے یو آئی
عدم اعتماد کی تحریک پر باجوہ اور فیض حمید نے ہدایات دیں، میں حق میں نہیں تھا، فضل الرحمانتحریک انصاف کے ساتھ دماغ کا فرق ہے جو ختم ہوسکتا ہے، الیکشن میں دھاندلی کا فائدہ ن لیگ کو ہوا، سربراہ جے یو آئیجمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں نہیں تھے اور یہ تحریک پیپلزپارٹی نے چلائی جبکہ سیاسی جماعتوں کو سابق آرمی چیف جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے ہدایات دیں۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک دراصل پیپلزپارٹی نے چلائی اور میں اس کے حق میں نہیں تھا البتہ اس لیے ساتھ دیا کہ پھر پی ڈی ایم کہتی کہ میں نے بانی پی ٹی آئی کو بچایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل فیض حمید بھی عدم اعتماد کی تحریک کے حق میں تھے اور انہوں نے کہا تھا کہ سسٹم میں رہ کر سب کرسکتے ہیں جس پر انہیں اعتراض نہیں ہوا، جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے سیاسی جماعتوں کو عدم اعتماد کے حوالے سے ہدایات دیں اور ن لیگ، پیپلزپارٹی نے اس کو مہر ثبت کیا۔ فضل الرحمان نے کہا کہ 2018 کے الیکشنز میں بھی دھاندلی ہوئی اور 2024 کے الیکشن بھی چوری ہوئے اور یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے، اس چوری کے خلاف ہم احتجاجی سیاست کریں گے اور اب فیصلےایوان نہیں میدان میں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سازی سے متعلق بات چیت اور مذاکرات کے لیے شہبازشریف میرے پاس آئےتھے مگر میں نے اُن کو انکار کردیا، میں سمجھتا ہوں کہ 2024 کے الیکشن میں جو کچھ بھی ہوا اُس کا فائدہ ن لیگ کو پہنچا اور افواہ یہ بھی ہے کہ نواز شریف کو لاہور کی سیٹ دی گئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ن لیگ اور دیگر سیاسی جماعتوں نے حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے تو اچھے برے کے ذمہ دار یہ خود ہوں گے، مجھے موجودہ پارلیمنٹ کا کوئی مستقبل نظر نہیں آریا اس لیے صرف ن لیگ کو اپوزیشن میں بیٹھنے کی دعوت دی ہے۔چوہدری شجاعت کی اڈیالہ جیل میں پرویز الہیٰ سے طویل ملاقاتپی سی بی نے حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کر دیاپی ٹی آئی نے پنجاب میں میاں اسلم اور بلوچستان میں سالار کو وزیراعلیٰ کا امیدوار نامزد کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
عدم اعتماد کی تحریک پر باجوہ اور فیض حمید نے ہدایات دیں، میں حق میں نہیں تھا، فضل الرحمانتحریک انصاف کے ساتھ دماغ کا فرق ہے جو ختم ہوسکتا ہے، الیکشن میں دھاندلی کا فائدہ ن لیگ کو ہوا، سربراہ جے یو آئیجمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں نہیں تھے اور یہ تحریک پیپلزپارٹی نے چلائی جبکہ سیاسی جماعتوں کو سابق آرمی چیف جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے ہدایات دیں۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک دراصل پیپلزپارٹی نے چلائی اور میں اس کے حق میں نہیں تھا البتہ اس لیے ساتھ دیا کہ پھر پی ڈی ایم کہتی کہ میں نے بانی پی ٹی آئی کو بچایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل فیض حمید بھی عدم اعتماد کی تحریک کے حق میں تھے اور انہوں نے کہا تھا کہ سسٹم میں رہ کر سب کرسکتے ہیں جس پر انہیں اعتراض نہیں ہوا، جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے سیاسی جماعتوں کو عدم اعتماد کے حوالے سے ہدایات دیں اور ن لیگ، پیپلزپارٹی نے اس کو مہر ثبت کیا۔ فضل الرحمان نے کہا کہ 2018 کے الیکشنز میں بھی دھاندلی ہوئی اور 2024 کے الیکشن بھی چوری ہوئے اور یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے، اس چوری کے خلاف ہم احتجاجی سیاست کریں گے اور اب فیصلےایوان نہیں میدان میں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سازی سے متعلق بات چیت اور مذاکرات کے لیے شہبازشریف میرے پاس آئےتھے مگر میں نے اُن کو انکار کردیا، میں سمجھتا ہوں کہ 2024 کے الیکشن میں جو کچھ بھی ہوا اُس کا فائدہ ن لیگ کو پہنچا اور افواہ یہ بھی ہے کہ نواز شریف کو لاہور کی سیٹ دی گئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ن لیگ اور دیگر سیاسی جماعتوں نے حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے تو اچھے برے کے ذمہ دار یہ خود ہوں گے، مجھے موجودہ پارلیمنٹ کا کوئی مستقبل نظر نہیں آریا اس لیے صرف ن لیگ کو اپوزیشن میں بیٹھنے کی دعوت دی ہے۔چوہدری شجاعت کی اڈیالہ جیل میں پرویز الہیٰ سے طویل ملاقاتپی سی بی نے حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کر دیاپی ٹی آئی نے پنجاب میں میاں اسلم اور بلوچستان میں سالار کو وزیراعلیٰ کا امیدوار نامزد کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیاقومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے بی پی ایل میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کی اور ٹاپ رن اسکورر بن کر ٹورنامنٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
مزید پڑھ »
حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے کے جواب میں عارضی طور پر جنگ میں وقفے کی پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »
اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر بن گئےاعصام الحق نے کہا کہ جس طرح میں نے پوری دنیا میں کھیلتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کیا اسی طرح ایک صدر کے طور پر بھی کام کروں گا۔
مزید پڑھ »
ویڈیو: ہائی وے پر مسافر بردار طیارہ گاڑیوں پر آگراجنوب مغربی فلوریڈا ہائی وے پر طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کی اس دوران حادثے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے
مزید پڑھ »
ماچس کی تیلیوں سے بنائے گئے ایفل ٹاور نے ریکارڈ قائم کرلیااس سے قبل یہ ریکارڈ لبنانی شخص توفیق داہر نے 2009 میں بنایا تھا
مزید پڑھ »
’’ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہ کیا جائے‘‘سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہیں کیا جانا چاہیے۔
مزید پڑھ »




