ایران کی انتقامی کارروائی: عراق میں امریکی فضائی اڈوں پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ
وائٹ ہاؤس کی ترجمان اسٹیفنی گریشام نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’ہم عراق میں امریکی تنصیبات پر حملوں کی اطلاعات کے بارے میں آگاہ ہیں۔ صدر ٹرمپ کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے اور، اس صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں اور اپنی قومی سلامتی ٹیم سے مشاورت کر رہے ہیں۔‘
ایران کے سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ’ہم ان تمام امریکی اتحادیوں کو خبردار کر رہے ہیں، جنھوں نے اس کی دہشت گرد فوج کو اپنے اڈے دیئے تھے کہ ایران کے خلاف جارحانہ کارروائیوں کا نقطہ آغاز کرنے والے کسی بھی علاقے کو نشانہ بنایا جائے گا۔‘ اس سے قبل ہی امریکی صدارتی دفتر اوول میں گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے عراق کے معاملے پر بھی بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکی فوج کا انخلا ملک کے لیے سب سے خراب چیز ہو گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیاپاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا Read News PakistanStockMarket Buiness Increase
مزید پڑھ »
کینیا میں امریکی فوجی اڈے پر الشباب کا حملہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
قاسم سلیمانی پر امریکی ڈرون حملہ بین الاقوامی قوانین کے خلاف تھا۔مہاتیر محمدقاسم سلیمانی پر امریکی ڈرون حملہ بین الاقوامی قوانین کےخلاف تھا۔ مہاتیر محمد QassemSoleimani Iran USA USIranTension UsDroneAttack BaghdadAttack Malaysia MahathirMohamad JZarif HassanRouhani khamenei_ir realDonaldTrump StateDept chedetofficial
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا کیمپ جیل میں آتشزدگی کے واقعہ پر افسوس کا اظہارشہباز شریف کاکیمپ جیل میں آتشزدگی کےواقعہ پرافسوس کا اظہار ShahbazSharif NAB Jail CampJail ShortCircuit PTIGovernment PMLN Fire PMImranKhan president_pmln pmln_org KhSaad_Rafique Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI OFFICIALDPRPP
مزید پڑھ »