عراق:زائرین کو سایہ کی فراہمی کیلئے پاکستانی کی مثالی کاوش

پاکستان خبریں خبریں

عراق:زائرین کو سایہ کی فراہمی کیلئے پاکستانی کی مثالی کاوش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

بوہرا کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی بزرگ نے زیارت کے کیلئے کربلا معلیٰ جانے والے زائرین کو راستے میں سایہ فراہم کرنے کیلئے ایک اچھا اقدام

بوہرا کمیونٹی سے تعلق رکھنے ایک پاکستانی بزرگ نے زیارت کیلئے کربلا معلیٰ جانے والے زائرین کو راستے میں سایہ فراہم کرنے کیلئے ہزاروں پودے عراق بھجوائے دیئے ۔کے مطابق 85 سالہ بزرگ محمدی دربار نے بتایا کہ وہ عراق کے شہر نجف اور کربلا کے درمیان 80 کلومیٹر سفر کے راستے میں تقریباً 50،000 درخت لگانا چاہتے ہیں۔

اربعین کے موقع پر مذہبی عقیدت و جذبے سے سرشار لاکھوں افراد زیارت کیلئے نواسہ رسول ﷺکے روضہ پر حاضری دیتے ہیں، زائرین امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر پیدل چلتے ہوئے نجف سے کربلا جاتے ہیں جو مشی کہلاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ برس ان کا پُوتا اور بہو بھی زائرین میں شامل تھے تاہم وطن واپسی پر جب انہوں نے وہاں کی بنجر زمین کی تصاویر دیکھائیں تو مجھے فورا ہی احساس ہوا کہ وہاں سایہ نہیں۔

محمدی دربار نے عراق جاکر وہاں کے عہدیداروں سے بات کی جنہوں نے منصوبے کی اجازت دے دی اور اس کے علاوہ درختوں کی دیکھ بھال کا وعدہ بھی کیا، انہوں نے نجف میں تجرباتی طور پر کچھ درخت بھی لگائے جس میں انہیں کامیابی حاصل ہوئی۔ آٹھ مہینوں کی عمر والے 8 اقسام کے 9 ہزار 800 پودوں کی پہلی کھیپ جمعہ کے روز کراچی سے ٹرک کے ذریعے روانہ کری گئی جو ایران سے ہوتی ہوئی عراق پہنچے گی۔محمدی دربار نے بتایا کہ یہ تمام درخت 3 برس کے عرصے میں لگائے جائیں گے جس پر ان کے ڈھائی کروڑ روپے صرف ہونگے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائیکل کی مرمت میں تاخیر، 10 سالہ بچے کی مکینک کے خلاف پولیس کو درخواستسائیکل کی مرمت میں تاخیر، 10 سالہ بچے کی مکینک کے خلاف پولیس کو درخواستسائیکل کی مرمت میں تاخیر، 10 سالہ بچے کی مکینک کے خلاف پولیس کو درخواست مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:51:39