وہ جن طریقوں سے ہمیں خوفزدہ کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں وہ کر رہے ہیں، لیکن ہم سڑکوں پر موجود ہیں، مظاہرین IraqProtests DawnNews
بغداد میں حکومت مخالف مظاہرے کے دوران ہجوم اس تحریک کے آغاز کے مقام تحریر اسکوائر پر جمع ہوا — فوٹو: اے ایف پی
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'اے ایف پی' کے مطابق مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ"خوفزدہ' کرنے کے لیے تشدد کے باوجود احتجاج سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔طبی عملے کے بتایا کہ جمعہ کے روز تحریر اسکوائر کے قریب واقع پارکنگ کمپلیکس میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا تھا جس میں 20 مظاہرین اور 4 پولیس افسران ہلاک ہوئے تھے۔
احتجاجی مظاہرے میں شریک 23 سالہ عائشہ نے کہا کہ 'وہ جن طریقوں سے ہمیں خوفزدہ کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں وہ کر رہے ہیں، لیکن ہم سڑکوں پر موجود ہیں۔' نصریہ میں، جہاں گزشتہ ماہ سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے درجنوں افراد ہلاک ہوئے تھے، مظاہرین طاقتور قبیلوں کے نمائندوں کے ہمراہ جمع ہوئے اور احتجاج کیا۔یہ بھی پڑھیں:عراق کے جنوبی شہروں میں حکام نے کام کے لیے ہفتے کے پہلے روز یعنی اتوار کو سرکاری ملازمین کو چھٹی دے دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عراق: حکومت مخالف مظاہرین کے کیمپ پر حملہ، 12 افراد ہلاکعراق: حکومت مخالف مظاہرین کے کیمپ پر حملہ، 12 افراد ہلاک ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
چین کاایرا ن کے ایٹمی مسئلے کے حقیقی حل کیلئے مذاکرات پرزورچین نے ایرا ن کے ایٹمی مسئلے کے حقیقی حل کے لئے مذاکرات اوربات چیت پرزوردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئینگ نے اپنی معمول کی بریفنگ میں ویانامیں ہونے والے
مزید پڑھ »
نیب نے مسلم لیگ ن کے ایک اور رہنما کے خلاف شکنجہ کس لیالاہور(ویب ڈیسک) نیب لاہور نے کینٹ ہائوسنگ سکیم سیالکوٹ کرپشن کیس میں لیگی رہنما خواجہ
مزید پڑھ »