عراق: ذی قار میں حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت، بغداد میں ملین مارچ کی دھمکی Iraq Protests MillionMarch
کا مطالبہ ہے کہ اس دوران عوامی ریفرینڈم کے ذریعے ایک خود مختار وزیراعظم کا چُناؤ عمل میں لایا جائے جو سیاسی جماعتوں سے تعلق نہ رکھتا ہو۔صوبے میں سرگرم عوامی احتجاجی تحریک کے متعدد کارکنان نے دھمکی دی ہے کہ اگر خود مختار
وزیراعظم کے چُناؤ سمیت مظاہرین کے مطالبات پورے نہ ہوئے تو دارالحکومت بغداد بالخصوص حساس ترین علاقے گرین زون کے داخلی راستوں پر ملین مارچ کیا جائے گا۔ گرین زون میں غیر ملکی سفارت خانے، سرکاری ادارے اور وزارتوں کی عمارتیں واقع ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 211 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 211 پوائنٹس کی کمی Read News StockMarket StockExchange Index Points pid_gov Business
مزید پڑھ »
آئندہ مہینوں میں مہنگائی کی شرح میں کمی کا امکان نہیں: اکنامک انٹیلی جنس یونٹکراچی: (دنیا نیوز) آئندہ مہینوں میں مہنگائی کی شرح میں کمی کا امکان نہیں ہے، اکنامک انٹیلی جنس یونٹ کے مطابق حکومت کو آئی ایم ایف شرائط اور مالیاتی خسارے کو پورا کرنے کے لئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنا ہوگا۔
مزید پڑھ »
سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کی مزید کمیسونا مزید سستا ہوگیا۔۔۔۔ قیمت یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
مزید پڑھ »
انفارمیشن ٹیکنالوجی کا فروغ،وزیراعظم کی ہفتے میں لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایتانفارمیشن ٹیکنالوجی کا فروغ،وزیراعظم کی ہفتے میں لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت Pakistan InformationTechnology PMImranKhan PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official
مزید پڑھ »