عرب اتحاد کی حوثیوں کی طرف سے جنگی طیارہ مار گرانے کی تردید

پاکستان خبریں خبریں

عرب اتحاد کی حوثیوں کی طرف سے جنگی طیارہ مار گرانے کی تردید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

عرب اتحاد کی حوثیوں کی طرف سے جنگی طیارہ مار گرانے کی تردید Yemen Houthis Drone

نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعوی کیا گیا تھا کہ حوثی ملیشیا نے عرب اتحاد کا ایک ایف15جنگی طیارہ مار گرایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق المالکی نے واضح کیا کہ حوثی ملیشیا کی طرف سے جاری کردہ فوٹیج یکم جولائی 2018 کو ایک طیارے کو مار گرانے کی ناکام کوشش کی ہے۔ حوثی باغی ایک پرانی فوٹیج کو دوبارہ پیش کرکے

جنگی طیارہ مار گرانے کا دعوی کررہے ہیں۔دوسری طرف اتحاد نے جنوبی کوریا کے بحری جہاز کی یمن میں باب المندب سے اغوا کے بعد جہاز کو بازیاب کرانے اور اسے اس کی مالک کمپنی کے حوالے کرنے کا اعلان کیا ہے۔کرنل المالکی نے بتایا کہ ہم آبنائے باب المندب اور بحیرہ احمر میں سمندری تحفظ برقرار رکھنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی صدر کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف - World - Dawn News
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Read News Australia KartarpurCorridor Pakistan pid_gov MoIB_Official AustraliaPakistan ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Pakistan Australia KartarpurCorridor pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کے لیے بڑا اعلانسعودی عرب کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کے لیے بڑا اعلانسعودی عرب کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کے لیے بڑا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کے لیے بڑا اعلانسعودی عرب کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کے لیے بڑا اعلانسعودی عرب کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کے لیے بڑا اعلان Read News KSAMOFA Pakistan pid_gov ForeignOfficePk
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 03:52:57