عرفان صدیقی کرایہ داری ایکٹ کے مقدمے سے بری

پاکستان خبریں خبریں

عرفان صدیقی کرایہ داری ایکٹ کے مقدمے سے بری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

عرفان صدیقی کرایہ داری ایکٹ کے مقدمے سے بری مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کے مقدمے سے بری کردیا۔پولیس نے عرفان صدیقی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی رپورٹ عدالت میں پیش کی جس

پرعدالت نے پولیس رپورٹ کے بعد مقدمے کے اخراج کی درخواست نمٹا دی ۔جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ یہ آپ کا حق ہے الگ سے درخواست کرسکتے ہیں۔عدالت نے پولیس رپورٹ کے بعد مقدمے کے اخراج کی درخواست نمٹا دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت نے عرفان صدیقی کو مقدمے سے بری کردیاعدالت نے عرفان صدیقی کو مقدمے سے بری کردیااسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو مقدمے سے بری کر دیا۔
مزید پڑھ »

کرایہ داری ایکٹ کیس، عدالت نے نوازشریف کے سابق مشیر عرفان صدیقی کے کیس کا فیصلہ سنا دیاکرایہ داری ایکٹ کیس، عدالت نے نوازشریف کے سابق مشیر عرفان صدیقی کے کیس کا فیصلہ سنا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی عرفان صدیقی کے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے سیکرٹری جنرل شعیب صدیقی عہدے سے مستعفیپی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے سیکرٹری جنرل شعیب صدیقی عہدے سے مستعفیبریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

عدالت نے عرفان صدیقی کو مقدمے سے بری کردیاعدالت نے عرفان صدیقی کو مقدمے سے بری کردیااسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو مقدمے سے بری کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 08:52:16