عروہ حسین اور فرحان سعید نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی

پاکستان خبریں خبریں

عروہ حسین اور فرحان سعید نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

شوبز اداکاروں نے فرحان اور عروہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

مردار ستارے سے خارج ہونے والی طاقتور شعاعیں زمین سے ٹکرا گئیںپی سی بی پاکستانی شائقین اور صحافیوں کیلیے بھارتی ویزوں میں تاخیر پر مایوسکلفٹن میں بنگلے سے انسانی ڈھانچہ، کورنگی ندی کے قریب معمر خاتون کی بوری بند لاش برآمدبھارت میں برفیلی جھیل پھٹنے سے 22 فوجیوں سمیت 40 ہلاک، متعدد لاپتہسکرنڈ واقعہ پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلیے سندھ ہائیکورٹ سے استدعااداکار و گلوکار فرحان سعید اور اداکارہ عروہ حسین کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع...

فرحان سعید اور عروہ حسین نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خوشخبری سنائی۔ فرحان سعید نے پوسٹ میں کہا کہ وہ اب 3 ہیں ماشا اللہ۔ شوبز کی معروف جوڑی کے ہاں شادی کے 7 سال بعد پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ فرحان سعید کی پوسٹ پر مداحوں اور ساتھی اداکاروں نے دونوں کو مبارکباد دیتے ہوئے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اداکارہ عروہ حسین کی بہن ماورا حسین نے سوشل میڈیا پر لکھا ماشا اللہ ، الحمد اللہ۔ اداکارہ کنزہ ہاشمی ، صبور علی ، سارہ خان، یشما گل، زارا نور عباس، غنا علی ، منال خان ، نادیہ حسین اور دیگر نے فرحان اور عروہ کو مبارکباد دی۔تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی چار ماہ بعد گھر واپس پہنچ گئےماں نے گھر سے نکال دیا تھا؛ 5...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی قونصل جنرل کی مزار قائد پر حاضری، بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیاچینی قونصل جنرل کی مزار قائد پر حاضری، بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیاکراچی میں چینی قونصل جنرل ینگ یونڈونگ نے مزار قائد پر حاضری دی اور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کیا
مزید پڑھ »

2023 میں شاہ رخ کا تین فلموں سے 3000 کروڑ کا تاریخ ساز بزنس کرنے کا امکان2023 میں شاہ رخ کا تین فلموں سے 3000 کروڑ کا تاریخ ساز بزنس کرنے کا امکاناداکار کی ایک میگا فلم ’ڈنکی‘ باقی ہے جسے راج کمار ہیرانی بنارہے ہیں اور مداحوں کو اس کا بیتابی سے انتظار ہے
مزید پڑھ »

کویت: ہزاروں تارکین وطن ڈی پورٹکویت: ہزاروں تارکین وطن ڈی پورٹکویتی وزارت داخلہ نے منظم کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے لیبر اور رہائشی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 7,685 افراد کو ڈی پورٹ کیا۔
مزید پڑھ »

آشوب چشم کے لاکھوں کیسز رپورٹ ہونے کے بعد قومی ادارہ صحت کو ہوش آ گیاآشوب چشم کے لاکھوں کیسز رپورٹ ہونے کے بعد قومی ادارہ صحت کو ہوش آ گیاآشوب چشم کے لاکھوں کیسز رپورٹ ہونے کے بعد قومی ادارہ صحت کو ہوش آ گیا اور ہیلتھ اتھارٹیز کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کر دی گئی

Render Time: 2025-02-27 09:12:31