شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین نے ایک ہی کپڑے بار بار پہننے کا کہنے والے سوشل میڈیا صارف کو کرارا جواب دے دیا۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عروہ حسین نے چند تصاویر شیئر کیں جس میں انہوں نے سیاہ رنگ کی کڑھائی کے ساتھ سفید رنگ کی شلوار قمیض اور دوپٹا زیب تن کیا ہوا ہے۔اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے سوال پوچھا کہ ’عروہ آپ یہ لباس کتنی دفعہ پہنیں گی؟‘
جس پر عروہ حسین نے جواب دیا کہ ’جتنی دفعہ میرا دل کرے گا اور جب تک یہ دوبارہ استعمال کے قابل ہیں اتنی دفعہ پہنتی رہوں گی، آپ کو بھی اپنے کپڑے دوبارہ استعمال کرنے کی کوشش کرنی چاہیے، اس سے پیسوں کی بچت ہوتی ہے اور خاص طور پر فضول چیزوں میں وقت ضائع ہونے سے بچتا ہے۔‘ عروہ حسین نے صارف کو مشورہ دیا کہ بیوقوفانہ سوالات نہ پوچھنے کی کوشش کریں اور بُری عادتوں سے پرہیز کریں اس سے وقت کی بچت ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عروہ حسین کا کپڑوں پر تنقید کرنے والے صارف کو کرارا جوابشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین نے ایک ہی کپڑے بار بار پہننے کا کہنے والے سوشل میڈیا صارف کو کرارا جواب دے دیا۔
مزید پڑھ »
حماس حملہ: ایران پر الزام لگانے والوں کو روس کا کرارا جوابمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
حماس حملہ: ایران پر الزام لگانے والوں کو روس کا کرارا جوابمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
فلسطینیوں کی آن لائن حمایت کرنے پر مسلمان فٹبالرز کو معطلی، تنقید کا سامناکئی فٹ بال کھلاڑی اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ پر بات کرنے پر تنقید کی زد میں آ چکے ہیں جن میں سے بعض کو معطلی کا سامنا ہے اور دیگر کو تنازعہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پوسٹس پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ڈچ فٹبالر انور ال غازی کو 17 اکتوبر کو ان کے جرمن کلب مینز 05 نے جنگ کے بارے میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر معطل کر دیا جسے بنڈس لیگا کلب...
مزید پڑھ »
رضوان سے غلط بیان منسوب کرنے پر آسٹریلوی کپتان کا بھارتی صحافی کو ٹکا سا جواببھارتی صحافی کی تنازع کھڑا کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی
مزید پڑھ »
مومنہ مستحسن کو اسرائیل فلسطین کشیدگی سے متعلق بیان پر تنقید کا سامنامعروف پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحقین کو اسرائیل فلسطین کشیدگی پر بیان دینے پر سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنادیا۔
مزید پڑھ »