عزیز میمن کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے جے آئی ٹی بنائی، ترجمان سندھ حکومت

پاکستان خبریں خبریں

عزیز میمن کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے جے آئی ٹی بنائی، ترجمان سندھ حکومت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

عزیز میمن کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے جے آئی ٹی بنائی، ترجمان سندھ حکومت تفصیلات جانئے: DailyJang

بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ایک ٹوئٹ میں صحافی عزیز میمن کے قاتلوں کی گرفتاری کے حوالے سے مزید کہا کہ انصاف کی مکمل فراہمی کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے۔واضح رہے کہ نواب شاہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن نے کہا تھا کہ صحافی عزیز میمن کو قتل کیا گیا، موت طبعی نہیں تھی، عزیز میمن کو دشمنی کی بنا پر قتل کیا گیا، ملزم نذیر سہتو نے عدالت میں جرم کا اعتراف کیا۔

ایڈیشنل آئی جی کا مزید کہنا تھا کہ تفتیش کے دوران اس نتیجے پر پہنچے کہ عزیز میمن کا قتل ہوا، ملزم نذیر نے تفتیش کے دوران مزید ملزمان کےنام بھی بتائے۔ یاد رہے کہ صحافی عزیز میمن کی لاش رواں برس 16 فروری کو محراب پور نہر کے قریب ملی تھی اور گلے میں تار لپٹی ہوئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں جمعہ کومکمل لاک ڈاؤن نہیں،سندھ حکومت کی وضاحتسندھ میں جمعہ کومکمل لاک ڈاؤن نہیں،سندھ حکومت کی وضاحتحکومت سندھ نےچندگھنٹوں بعدہی جمعہ کودوپہر12 سے3 بجےتک سخت لاک ڈاؤن کرنےکافيصلہ واپس لےليا۔وزيراطلاعات ناصرشاہ نےپريس کانفرنس ميں کہاتھاکہ پُرانے نوٹيفکيشن کےمطابق 31 مئی تک پابندياں برقراررہيں گی SamaaTV
مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کے 8 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئےسندھ اسمبلی کے 8 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئےکراچی: سندھ اسمبلی کے آٹھ اراکین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ 3 جون کو سندھ اسمبلی کا اجلاس شیڈول ہے جس میں شرکت کے لیے تمام اراکین کو کورونا وائرس کا
مزید پڑھ »

نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn Newsنادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا
مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کے مزید دو ارکان میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوسندھ اسمبلی کے مزید دو ارکان میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردومجموعی طور پر سندھ کے 8 اراکین اسمبلی وبا کی لپیٹ میں آچکے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 19:36:48