عمران خان نے عسکری ادارےکے افسران کے خلاف بیان بازی اور محسن شاہنواز رانجھا پر حملےکے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہونا ہے
عسکری ادارے کے افسران کے خلاف بیان بازی اور محسن شاہنواز رانجھا پر حملے کے مقدمات میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے لیے عمران خان زمان پارک لاہور سے روانہ ہوگئے۔
سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف عسکری اداروں کے افسران کے خلاف بات کرنے پر تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ عمران خان کے ساتھ 15 وکلا کو کمرہ عدالت جانےکی اجازت ہوگی، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل آفس سے 10 وکلاکمرہ عدالت جاسکیں گے جب کہ اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے 30 ممبران کورٹ رپورٹرز کوریج کے لیے کمرہ عدالت جا سکیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کا نئے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوععمران خان کا نئے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع CharimanPTI ImranKhanPTI PDM PMLNGovt Cases LahoreHighCourt PTI PunjabGovt ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK BabarAwanPK
مزید پڑھ »
عمران خان کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوععمران خان کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوع مزید تفصیلات ⬇️ CharimanPTI ImranKhanPTI PDM PMLNGovt Cases LahoreHighCourt PTI PunjabGovt ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK BabarAwanPK
مزید پڑھ »
عمران خان کا نئے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئےعدالت سے رجوعاسلام آباد : سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں نئے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔
مزید پڑھ »
عدالت کا پنجاب حکومت کوعمران خان کیخلاف کیسز کی تفصیلات پیش کرنے کا حکملاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے عمران خان کیخلاف تمام کیسز سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔
مزید پڑھ »
عمران خان نے لاہور کے ٹکٹ ہولڈرز کو انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دیلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت لاہور کے ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس ہوا جس میں انتخابی مہم کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »