اسلام آباد : عسکری قیادت کی بے لوث کوششوں اور حکومتی تعاون سے معیشت درست سمت میں گامزن ہے، ڈالر کی قیمت 305 روپے سے گرکر293 روپے پر آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عسکری قیادت کی بے لوث کوششوں اور حکومتی تعاون سے پاکستانی کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے اور معیشت کی بحالی کا سفر تیزی سے جاری ہے۔
مجموعی پیداوار 66623.6 بلین روپے سےبڑھ کر84651.9بلین روپےتک پہنچ گئی ، سال2023میں انفارمیشن ٹیکنالوجی انڈسٹری نے1.72بلین ڈالر کا تجارتی اضافہ کیا، اگست2023میں آئی ٹی برآمدات ماہانہ10فیصداضافےکیساتھ235ملین ڈالرتک پہنچ گئیں۔ ایس آئی ایف سی کوآئندہ 10سال میں 1ٹریلین ڈالرسرمایہ کاری لانےکیلئےبھی عمل میں لایاگیا ، ایس آئی ایف سی کےتحت سعودی عرب2 سے5سال میں 25بلین ڈالرکی سرمایہ کاری کرے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بےحرمتی پاکستان کا اظہار مذمتپاکستان نے نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے یورپی ملک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے نفرت انگیز اور اسلامو فوبک
مزید پڑھ »
پاکستان کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی جانب سے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ
مزید پڑھ »
یونیورسٹیوں میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئیپشاور : جامعات میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئی، داخلوں کی کمی کی سب سے بڑی وجہ جامعات میں مستقل اسٹاف کی کمی ہے۔
مزید پڑھ »
یونیورسٹیوں میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئیپشاور : جامعات میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئی، داخلوں کی کمی کی سب سے بڑی وجہ جامعات میں مستقل اسٹاف کی کمی ہے۔
مزید پڑھ »