عسیر میں سیاحتی موسم کا آغاز، شہر عالمی سیاحوں کے استقبال کے لیے تیار SaudiArabia Aseer Tourism BeautifulPlaces KSAMOFA
تدابیر پرعمل درآمد کرنا ضروری ہوگا۔ مقامی انتظامیہ نے عسیر میں سیاحت کے فروغ کے ساتھ ساتھ کرونا سے بچائو کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کا بھی اعلان کیا ہے۔
عسیر کے سیاحتی موسم کے آغاز کےساتھ ہی"دنیا کو خوش آمدید" کے عنوان سے ایک پروگرام شروع کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت جدید ٹیکنالوجیز کا استعمال ، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے عسیر کے سیاحتی مقامات کو سیاحوں کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے تاکہ سعودی شہری، مملکت میں مقیم دوسرے ممالک کے تارکین وطن، عرب زائرین، خلیجی ممالک اور پوری دنیا کے سیاحوں کی توجہ اس طرف مبذول کرائی جا سکے۔دنیا خوش آمدید پروگرام کے ایک عہدیدارزکی العریفی نےالعربیہ ڈاٹ نیٹ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ"أهلاً...
انہوں نے کہا کہ عسیر کی سیاحتی ترقیاتی کونسل کے چیئرمین اور عسیر کے گورنر شہزادہ ترکی بن طلال کی ہدایت پر اھلا بالعالم پروگرام شروع کیا ہے۔ العریفی نے بتایا کہ عسیر میں 450 تاریخی مقامات جب کہ 45 عجائب گھر ہیں۔ عسیر گورنری میں مجموعی طور پر 4275 سیاحتی قصبے ہیں۔ ان میں ابھا میں542،بارق میں 220،المجاردہ میں 397، محائل میں 715، البرک میں 406، المع میں 237، سراۃ عبیدہ میں 182، بلقرن میں 216، انماص میں 262،تثلیث میں 127، جنوبی ظہران میں 73، الحرجہ میں 246 مقامات ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف میں بارش، موسم سہانا ہوگیاکراچی کے مختلف میں بارش، موسم سہانا ہوگیا ARYNewsUrdu Karachi
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں کیسز اور اموات میں مزید اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار 191 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 93 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔نیشنل
مزید پڑھ »