عظمیٰ خان تشدد معاملہ، معروف عالم دین مولانا طاہر اشرفی میدان میں آگئے،بڑا مطالبہ کر دیا
کا کہناتھاکہ تحقیقات میں پتہ چلا کہ دوسری فریق خاتون ملک ریاض کی بیٹی نہیں ہے لیکن ایک بیوی کا یہ حق نہیں کہ وہ اپنے خاوند کا خیال رکھے ؟جس نے اپنے خاوند کیلئے پوری زندگی دیدی،وہ خاتون جو کہہ رہی ہے کہ میرے ناجائز تعلقات ہیں، وہ تو بڑی مظلوم ہے اور وہ جس خاتون سے نکاح ہے، اس سے اولاد ہے، وہ اس کے گھر والی ہے،اس غریب کا کوئی حق نہیں؟۔
نوازشریف کی ایک تصویر نے دو دن سے۔۔۔عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ ڈاکٹر شہباز گل اور فیاض الحسن چوہان سٹپٹا اٹھیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چور،چور کے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے والے آج رجسٹرڈ چور ثابت ہو گئے ہیں۔عظمیٰ بخاریچور،چور کے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے والے آج رجسٹرڈ چور ثابت ہو گئے ہیں۔عظمیٰ بخاری PTIGovernment PMLN UzmaBukhari Pakistan Corruption pmln_org AzmaBokhari Marriyum_A Fayazchohanpti GOPunjabPK PTIofficial
مزید پڑھ »
نواز شریف کی تصویر نے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں، عظمیٰ بخاریمسلم لیگ ن کی عظمیٰ بخاری نے فیاض چوہان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی تصویر نے دو دن سے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں۔
مزید پڑھ »
عظمیٰ خان تشدد کیس ، ملک ریاض کا بے بنیا د الزامات لگانے پر بیرسٹر حسان نیازی کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا آغازلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )عظمیٰ خان تشدد کیس میں ملک ریاض نے اپنے اوپر لگائے جانے والے تمام الزامات کی تردید کر دی ہے جبکہ حسان نیاز ی کے بیانات کو بے
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان کے قریبی دوست کورونا وائرس میں مبتلاوزیرمملکت شہر یارآفریدی کورونا وائرس کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا
مزید پڑھ »
عمران خان سے دوستی کا کبھی فائدہ اٹھایا نہ کبھی اٹھاؤں گا، مدثر نذرسابق ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی مدثر نذر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے دوستی کا کبھی فائدہ اٹھایا ہے نہ کبھی اٹھاؤں گا، 4 سالہ دور ملازمت میں جس طرح ڈویلپمنٹ کا کام کرنا چاہتا تھا ویسا نہیں کرسکا ہوں۔
مزید پڑھ »