لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )عظمیٰ خان تشدد کیس میں ملک ریاض نے اپنے اوپر لگائے جانے والے تمام الزامات کی تردید کر دی ہے جبکہ حسان نیاز ی کے بیانات کو بے
تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاﺅن کے مالک ملک ریاض نے اپنے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے حسان نیاز کو پانچ ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھیج دیاہے ۔ ملک ریاض نے عظمیٰ خان تشدد کیس میں اپنے او پر لگنے والے تمام الزامات کی تردید کی ہے اور حسان نیاز کی جانب سے الزامات کو بے بنیاد اور جھوٹا قرار دیاہے ۔ملک یاض کی جانب سے بھیجے گئے لیگل نوٹس میں حسان نیازی کو غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے 7 یوم میں تحریری طور پر کسی بھی قسم کا الزام عائد نہ کرنے کی یقین دہانی کی ہدایت کی گئی ہے۔ایڈووکیٹ ملک اظہر صدیق کا...
ان کا کہناتھا کہ حسان نیازی ،ملک ریاض کی ہتک عزت پر اپنا بیان واپس لیں ،حسان نیازی ،ملک ریاض کی تمام ہدایات مانتے ہوئے عملدرآمد کریں ورنہ ان کے خلاف کارروائی کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چور،چور کے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے والے آج رجسٹرڈ چور ثابت ہو گئے ہیں۔عظمیٰ بخاریچور،چور کے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے والے آج رجسٹرڈ چور ثابت ہو گئے ہیں۔عظمیٰ بخاری PTIGovernment PMLN UzmaBukhari Pakistan Corruption pmln_org AzmaBokhari Marriyum_A Fayazchohanpti GOPunjabPK PTIofficial
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کےخلاف ہرجانہ کیس ،عدالت نے متفرق درخواست پر حتمی بحث کیلئے فریقین کے وکلا کو طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کےخلاف ہرجانہ کیس میں عدالت نے متفرق درخواست پر حتمی بحث کیلئے فریقین کے وکلا کو طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سیشن
مزید پڑھ »
پنجاب میں اب دوبارہ مکمل لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، علیم خانپنجاب میں اب دوبارہ مکمل لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، علیم خان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پاکستان ایٹمی قوت نہ ہوتا تو نریندر مودی چڑھ دوڑتا، ڈاکٹر عبدالقدیر خانلاہور: (روزنامہ دنیا) ایٹمی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر نے نیوکلیئر پاور کو ﷲ کا خاص انعام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کا اعزاز ہے کہ دشمن آج تک بھیگی بلی بنا نظر آتا ہے۔ اسے پاکستان پر جارحیت کرتے ہوئے سو مرتبہ سوچنا پڑے گا اور اگر یہ غلطی کرے گا تو اس کی آنے والی نسلوں کو بھی بھگتنا ہوگا۔
مزید پڑھ »
عمران خان سے دوستی کا کبھی فائدہ اٹھایا نہ کبھی اٹھاؤں گا، مدثر نذرسابق ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی مدثر نذر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے دوستی کا کبھی فائدہ اٹھایا ہے نہ کبھی اٹھاؤں گا، 4 سالہ دور ملازمت میں جس طرح ڈویلپمنٹ کا کام کرنا چاہتا تھا ویسا نہیں کرسکا ہوں۔
مزید پڑھ »