علیزے شاہ نے شاہویر کادوانی کے ڈرامے پر طنزیہ پوسٹ شیئر کی

اداکارہ اور ڈرامہ خبریں

علیزے شاہ نے شاہویر کادوانی کے ڈرامے پر طنزیہ پوسٹ شیئر کی
علیزے شاہ, شاہویر کادوانی, طنزیہ پوسٹ

مشہور اداکارہ علیزے شاہ نے شاہویر کادوانی کے ڈرامے کی انڈسٹری میں ڈیبیو پر مبینہ طنزیہ میم پوسٹ کر کے سوشل میڈیا پر چیلنجا کا مقابلہ کیا۔ انہوں نے پوسٹ میں کسی کا نام نہیں لیا، تاہم اسے شاہویر کادوانی کے حالیہ ڈرامے سے منسلک کیا گیا۔ صارفین نے ملے جلے ردعمل دیے اور کئی نے نئے اداکار کو اپنی صلاحیتیں بہتر بنانے کے لیے وقت دینے کا مطالبہ کیا۔

معروف اداکارہ علیزے شاہ نے پروڈیوسر عبداللہ کادوانی کے بیٹے شاہویر کادوانی کے ڈرامے انڈسٹری میں ڈیبیو پر مبینہ طنزیہ پوسٹ شیئر کر کے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ علیزے شاہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک میم شیئر کی جس میں رنبیر کپور کی تصویر پر ’بالی ووڈ نیپو کڈز‘ جبکہ دوسری جانب ایک کارٹون نما تصویر پر ’پاکستانی نیپو کڈز‘ لکھا ہوا تھا۔ اداکارہ نے پوسٹ میں براہ راست کسی کا نام نہیں لیا مگر مذکورہ پوسٹ کو سوشل میڈیا پر شاہویر کادوانی کے حالیہ ڈیبیو سے جوڑا جا رہا ہے۔ علیزے شاہ کی پوسٹ سامنے آنے کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا گیا۔ بعض صارفین نے اداکارہ کی بات سے اتفاق کیا جبکہ متعدد نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نئے اداکار کو اپنی صلاحیتیں بہتر بنانے کے لیے وقت دیا جانا چاہیے۔جھانوی کپور کے ساتھ جعلی نازیبا ویڈیوز، جونیئر این ٹی آر کا سخت ردعملپاکستانی دستاویزی فلم ’ہینگنگ بائی اے وائر‘ آسکرز 2027 کی دوڑ میں شامل خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

معروف اداکارہ علیزے شاہ نے پروڈیوسر عبداللہ کادوانی کے بیٹے شاہویر کادوانی کے ڈرامے انڈسٹری میں ڈیبیو پر مبینہ طنزیہ پوسٹ شیئر کر کے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ علیزے شاہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک میم شیئر کی جس میں رنبیر کپور کی تصویر پر ’بالی ووڈ نیپو کڈز‘ جبکہ دوسری جانب ایک کارٹون نما تصویر پر ’پاکستانی نیپو کڈز‘ لکھا ہوا تھا۔ اداکارہ نے پوسٹ میں براہ راست کسی کا نام نہیں لیا مگر مذکورہ پوسٹ کو سوشل میڈیا پر شاہویر کادوانی کے حالیہ ڈیبیو سے جوڑا جا رہا ہے۔ علیزے شاہ کی پوسٹ سامنے آنے کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا گیا۔ بعض صارفین نے اداکارہ کی بات سے اتفاق کیا جبکہ متعدد نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نئے اداکار کو اپنی صلاحیتیں بہتر بنانے کے لیے وقت دیا جانا چاہیے۔جھانوی کپور کے ساتھ جعلی نازیبا ویڈیوز، جونیئر این ٹی آر کا سخت ردعملپاکستانی دستاویزی فلم ’ہینگنگ بائی اے وائر‘ آسکرز 2027 کی دوڑ میں شامل خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

علیزے شاہ شاہویر کادوانی طنزیہ پوسٹ سوشل میڈیا ڈرامے کی ڈیبیو

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات