علی زیدی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

علی زیدی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ DailyJang

انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی میں نے پہلے ہی مذمت کی تھی اور اب بھی کر رہا ہوں۔

علی زیدی کا کہنا ہے کہ میں نے فیصلہ کیا کہ میں سیاست چھوڑ رہا ہوں، جب میں سیاست چھوڑ دوں گا تو میں پی ٹی آئی کے سب عہدوں سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔واضح رہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے متعدد اہم رہنما حالیہ دنوں میں پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلوکار ابرارالحق کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلانگلوکار ابرارالحق کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلانمیری عادت ہے کہ میں شہدا کی تصویر کو سلیوٹ کرتا ہوں: ابرار الحق
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سابق چیف الیکشن کمشنر کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانپی ٹی آئی کے سابق چیف الیکشن کمشنر کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانپی ٹی آئی کے سابق چیف الیکشن کمشنر کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کے بعد مراد راس کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان - BBC Urduفردوس عاشق اعوان کے بعد مراد راس کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان - BBC Urduفردوس عاشق اعوان اور مراد راس نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کر لیں۔ فردوس عاشق اعوان نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ اب تحریک انصاف بند گلی میں پہنچ چکی ہے۔ مراد راس نے زمان پارک کے مشیروں پر تنقید کی ہے۔ دوسری جانب وفاقی وزیرِ داخلہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کے تناظر میں 499 ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں جبکہ اب تک 33 ملزمان فوجی حکام کے حوالے کیے جا چکے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 05:44:01