علی امین گنڈا پور کو اچھے سے جانتا ہوں، وہ کوئی اوپر سے گرا ہوا بن مانس نہیں ہے کہ ہم اس سے ڈر جائیں: ممبر سندھ اسمبلی
۔ فوٹو فائل
سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے آغا سراج درانی کا کہنا تھا یہ جو آپ لوگوں نے خیبر پختونخوا میں بٹھایا ہوا ہے یہ کیا ہے، یہ کیا سمجھتا ہے اپنے آپ کو، وزیر اعلیٰ ہو گیاہے تو کیا بہت بڑی بات ہے، مجھے پتہ ہے کہ وہ کیا ہے۔ آغا سراج درانی کا کہنا تھا وہ وہاں بیٹھ کر بھڑکیاں مارتا ہے، اسے میرا پیغام دینا کہ تم آؤ 15 دن بعد، ہم دیکھتے ہیں کہ تم کیسے واپس جاتے ہو، اپنی زبان سنبھال کر بات کرو، جس زبان میں وہ بات کرتا ہے اس زبان میں میں بھی بات کر سکتا ہوں، 40 سال سے اس ایوان کا ممبر ہوں لیکن ہم سیاست میں اس طرح بات نہیں کرتے۔9 مئی کا مجرم غلیظ بیانات کی وجہ سے امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہے: مریم اورنگزیبممبر سندھ اسمبلی کا کہنا تھا علی امین گنڈا پور کو اپنے بیان پر معافی مانگنی چاہیے بلکہ جو تحریک انصاف کے ممبران اس...
سینئر رہنما پیپلز پارٹی کا اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہنا تھا وہ کوئی اوپر چھت سے اترا ہوا کوئی بہت بڑا بن مانس نہیں ہے کہ ہم اس سے ڈر جائیں، جو پٹھان کا خون اس کے اندر ہے میرے اندر بھی سندھی پٹھان کا خون ہے، میں اسے بہت اچھے طریقے سے جانتا ہوں کہ پہلے کیا تھا، اور یہ بھی بہت اچھے طریقے سے جانتا ہوں کہ کل کہاں چھپا ہوا تھا، تو میرے بھائی اپنے اوپر بھی رحم کریں، اپنی قوم پر بھی رحم کریں اور اپنی پارٹی پر بھی رحم کریں، سیاسی سسٹم پر چلنا سیکھو، ہر بات پر آپ لوگ چھلانگیں مارنا شروع کر دیتے ہو اسی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہیں کیا گیا: صاحبزادہ حامد رضاوزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکو گرفتار نہیں کیا گیا، ہماری بات ہوگئی ہے علی امین گنڈا پور خیریت سے ہیں: سنی اتحاد کونسل کے سربراہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
اسلام آباد جلسہ منسوخی پر پی ٹی آئی کے کارکنوں میں 5،5 ہزار روپے تقسیموزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے صوابی پہنچ کر کارکنوں اور گاڑیوں کے ڈرائیوروں میں 5،5 ہزار روپے تقسیم کیے
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ کے پی سے رابطہ ختم، سکیورٹی عملے سے بھی رابطہ نہیں، فون بند ہیں: عمر ایوبوفاقی حکومت اوراسٹیبلشمنٹ نے انہیں چائے کے کپ پر مدعو کیا تھا، علی امین گنڈا پور سے رابطے کی کوشش کی گئی لیکن نہیں ہوا: عمر ایوب خان
مزید پڑھ »
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے والے بزدل ہیں: عمران خانعلی امین گنڈا پور نے قوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے، اجازت ملے یا نہ ملے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کریں گے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
جلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخوامجھ سے اسٹبلشمنٹ نے نچلی سطح پر رابطہ نہیں کیا، میں وزیراعلیٰ ہوں تو مجھ سے اسی لیول کا رابطہ ہوا: علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درجاسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »