علی زیدی کی گھر پر نظربندی ختم، سندھ حکومت نے جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

علی زیدی کی گھر پر نظربندی ختم، سندھ حکومت نے جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

علی زیدی کی گھر پر نظربندی ختم، سندھ حکومت نے جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا AliHZaidiPTI PDM PTI PMLN PPP Pakistan lahore Punjab

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو ایم پی او کے تحت جیکب آباد جیل میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے، تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کو بھی ایم پی او کے تحت سکھر جیل منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔علی زیدی

کو نظربندی کیلئے جیکب آباد جیل منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، صرف سابق وفاقی وزیر کو ہی گھر پر نظربند کرنے کی سہولت فراہم کی گئی تھی، جس پر حکومت سندھ کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا، علی زیدی نے آج ہی مرتے دم تک عمران خان کا ساتھ دینے کا اعلان کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2025-03-12 14:04:42