عمران خان کے کیسز کی جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کا نوٹیفکیشن چیف کمشنر آفس سے جاری کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف آج 8 کیسز کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس جی الیون میں ہوگی جس میں تھانہ ترنول اور تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج 2،2 مقدمات کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی۔نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہےکہ تھانہ کراچی کمپنی،کوہسار، رمنا اورسیکرٹریٹ میں درج ایک ایک مقدمےکی سماعت بھی جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی۔
اسلام آباد کی مختلف عدالتوں میں آج چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 11 کیسز سماعت کے لیے مقرر ہیں جس سلسلے میں عمران خان جوڈیشل کمپلیکس اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج پیش ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی چیئرمین سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات سیاسی عمل کا حصہ ہے: مریم اورنگزیبوفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات سیاسی عمل کا حصہ ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی دور میں امیر لوگوں کو دیے قرضوں میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی: مفتاح اسماعیل09:17 AM, 9 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان کا آئی ایم ایف سے الیکشن کی بات کرنا حیران کن ہے۔چیئرمین
مزید پڑھ »
سیشن کورٹ نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دے دیاتوشہ خانہ کیس میں آپ کے لیے عدالت بہت نرم رویہ رکھ رہی ہے، اتنے نرم رویے کی مثال اور کہیں نہیں ملتی، جج کے ریمارکس
مزید پڑھ »
امریکا میں پاکستانی ڈاکٹروں کی تنظیم کا چیئرمین پی ٹی آئی کو خطاب کیلئے اپنا پلیٹ فارم دینے سے انکار05:02 PM, 8 Jul, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, ٹیکسن : پاکستان میں سیاسی انتشار کی لہر امریکا میں بھی محسوس کی جا رہی ہے جہاں سابق وزیراعظم عمران خان کے
مزید پڑھ »
حکومت میں آکر آئی ایم ایف سے نیا معاہدہ کریں گے : چیئرمین پی ٹی آئی04:42 PM, 8 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : عمران خان نے آئی ایم ایف وفد سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ کارکنوں اور لیڈر شپ کی گرفتاریوں کے باوجود ملک کی
مزید پڑھ »