اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان پر برس پڑے۔ اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو
کرتے ہوئے کہا کہ ہم حکومت کی خامیاں اس لیے بتاتے ہیں تاکہ وزیر اعظم عمران خان پرویز مشرف سے عبرت حاصل کرسکیں۔
ڈان نیوز کے مطابق احسن اقبال نے کہاآج جنرل مشرف کے اقتدار کا کیا حال ہوا ہے۔ انہو ں نے کہا جنرل مشرف نے تو وردی بھی پہنی ہوئی تھی جبکہ عمران خان نے وردی بھی نہیں پہنی ہوئی۔ اس کی آمریت اور فسطائیت نہیں چلی تو عمران صاحب آپ کی واسکٹ کے ساتھ آپ کی ڈکٹیٹر شپ کیسے چلے گی؟ نہ یہ قوم مانے گی نہ ہم مانیں گے۔ انہوں نے کہا آپ جیلوں میں ڈالو کتنا ڈالو گے؟ لیکن ہم نہ جھکیں گے نہ ہی تمہاری ملک دشمن اور عوام دشمن پالیسیوں کو بے نقاب کرنے سے پیچھے ہٹیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فوادچودھری کاوزیراعظم عمران خان سے نوازشریف کے پاکستان میں ٹیسٹوں سے متعلق تحقیقات کامطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوادچودھری نے وزیراعظم عمران خان سے نوازشریف کے پاکستان میں ٹیسٹوں سے متعلق تحقیقات کامطالبہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے
مزید پڑھ »
بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان سے زیادہ ہیں، عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جنوبی ایشیا میں سب سے کم ہیں جبکہ بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان کے مقابلے میں دوگنی ہیں۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کا قوم سے ایک مرتبہ پھر مخاطب ہونے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں عید الفطر کے گزرتے ہی کورونا وائرس کے وار تیز ہو گئے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر تقریبا تین ہزار مریض سامنے آ رہے
مزید پڑھ »
مودی کی پالیسیاں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں: عمران خان کا اطالوی وزیراعظم سے رابطہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا اٹلی کے وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں عمران خان نے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دیدی ہے۔
مزید پڑھ »
مودی کی پالیسیاں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں: عمران خان کا اطالوی وزیراعظم سے رابطہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا اٹلی کے وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں عمران خان نے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دیدی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کا اطالوی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ - ایکسپریس اردووزیراعظم کا اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر اظہارِ افسوس
مزید پڑھ »